اس کتاب میں قاسم فیوضات مولانا محمد اکرم اعوان ؒ کی زندگی کے حالات و واقعات درج ہیں جسے آپ کی زندگی میں ہی بشری اعجاز نے مرتب کیا تھا
Rah Naverd e Shoq Part 1/رہ نورد شوق حصہ اوّل
| BOOK NAME | |
|---|---|
| BOOK AUTHOR | |
| BOOK PUBLISHER |
Related products
-
Sharah Dalail Us Sulook By Ameer Muhammad Akram Awan (RA)
شرح دلائل السلوکِِ
Sharah Dalail Us Sulook By Ameer Muhammad Akram Awan (RA)
شرح دلائل السلوک حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ -
Karwa Sach | کڑوا سچ
سیاسی اعتبار سے آنکھیں کھولنے کے لئے یہ پمفلٹ کافی ہےایک اقتباس ملاحظہ فرمائیں
-
-
Islam Kya Hai By Ameer Muhammad Akram Awan (RA) اسلام کیا ہے امیر محمد اکرم اعوانؒ
ٰIslam Kya Hai By Ameer Muhammad Akram Awan (RA)
اسلام کیا ہے امیر محمد اکرم اعوانؒ
-
kashf e ilaahiyaat or Shubda bazi Main Farq By Qasim-e-Fayuzat Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan R.A
کشفِ الٰہیات اور شعبدہ بازی میں فرق
kashf e ilaahiyaat or Shubda bazi By Qasim-e-Fayuzat Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan R.A
موجودہ زمانے میں ہر گلی محلے کے اندر ایک آدھ آستانہ ضرور ہو گا جس میں کوئی نہ کوئی شخص یہ دعوی ضرور کر رہا ہوگا کہ میرے پاس آئو میں تمھارے مسائل حل کرونگا۔وہ دعوے بھی بڑے عجیب و غریب قسم کے ہیں کہ جس کی آولاد نہیں اسکو اولاد ملے گی،لاعلاج مرض کا یقینی علاج،محبوب قدموں میں،وغیرہ وغیرہ ساتھ ہی یہ اپنے نام کیساتھ پیر کا اضافہ کرتے ہیں اور اپنی روحانی نسبت کسی نہ کسی ولی اللہ کی طرف کرتے ہیں۔مثلا قادری،چشتی ،نوشاہی،نقشبندی وغیرہ وغیرہ۔
ان میں سے بعض ایسے لوگ بھی ہیں جو بڑی عجیب وغریب کرامات ظاہر کرتے ہیں مثلا منہ سے کیلے نکالنا،آگ لگا دینا،چیزوں کو غائب کر دینا اور بعض دعوی کرتے ہیں کہ ہمارے پاس موکل ہیں ،جنات کو مسخر کرنا۔وغیرہ وغیرہ
یورپ میں عامل لوگ دعوی کرتے ہیں کہ ہم فوت شدہ گان کی ارواں کو حاضر کرلیتے ہیں۔پھر ان سے کلام کرتے ہیںاب سوال یہ ہے کہ
یہ عامل لوگ جو یہ دعوے کرتے ہیں اس میں حقیقت کیا ہے؟
کیا اس علم کا تعلق روحانیت کیساتھ بھی ہے؟؟
کیا ایسے لوگ ولی اللہ بھی ہوتے ہیں؟اسطرح کے سوالوں کے جوابات آپکو کو اس کتاب میں ملیں گے
حضرت امیر محمد اکرم اعوان ؒ کی کتب دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
-
Taaruf-e-Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan (R.A.) | تعارفِ حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ
Taruf Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan PDF
DownloadYou should visit this website if you will get books here absolutely free and you can buy the book at a low price from Amazon.
We are updating it day by day you can also join our whatsapp group and other links.
WhatsApp Grup Link
https://bit.ly/3S4CiCOOther Link
Knoozedil Library Link
https://bit.ly/4279KgB
Toobaa-E-Library
https://bit.ly/3u7PrD9 -
Rahi-e-Karb-o-Bala | راہیِ کرب و بلا
راہیِ کرب و بلا حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ کی ایک اہم روحانی، تاریخی اور سفری تصنیف ہے، جس میں کربلا، نجف، بغداد اور دیگر مقدس اسلامی مقامات کے سفر کے مشاہدات، تاثرات اور تاریخی معلومات کو دلنشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ مصنف نے اس سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات، مقاماتِ مقدسہ کی زیارت، اسلامی تاریخ کے اہم ابواب اور اہلِ بیتِ اطہارؓ سے وابستہ یادگاروں کا تذکرہ نہایت عقیدت اور علمی انداز میں کیا ہے۔
کتاب میں واقعۂ کربلا کے تاریخی پس منظر، حضرت امام حسینؓ اور اہلِ بیتؓ کی عظیم قربانی، اسلامی تاریخ میں اس کی اہمیت اور اس سے حاصل ہونے والے روحانی و اخلاقی اسباق پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ مصنف سفرنامے کے ساتھ ساتھ قاری کو اسلامی تاریخ اور روحانیت کے مختلف پہلوؤں سے بھی متعارف کراتے ہیں۔
راہیِ کرب و بلا سفرنامہ، اسلامی تاریخ، اہلِ بیتؓ، مقدس مقامات کی زیارت اور روحانی ادب سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے ایک مفید اور دلنشین کتاب ہے۔









Be the first to review “Rah Naverd e Shoq Part 1/رہ نورد شوق حصہ اوّل”