Tazkirah Ulama-e-Bihar (Jild Doem) | تذکرہ علمائے بہار (جلد دوم)
Related products
-
-
Muhammad (S.A.W) BLESSING FOR MANKIND
Muhammad (S.A.W) BLESSING FOR MANKIND
BY: AFZALUR RAHMAN -
SEERAT AL-NABI S.A.W
SEERAT AL-NABI
The Life and Times of the Great Prophet of Islam
Hadrat Muhammad Rasool-Allah (may peace be on him)
and
His Chief Companions
By: Professor Dr. Mahmud Brelvi
With a Foreword by
Mr. A. K. Brohi
Chairman, National Hijra Committee
INSTITUTE OF SINDHOLOGY
University of Sind
Jamshoro, Sind, Pakistan.
1982/Rabi’-ul-Awwal, 1403 A.H.
-
Madinah Munawwarah ke Muqaddas Muqamaat | مدینہ منورہ کے مقدس مقامات
“مدینہ منورہ کے مقدس مقامات” ابن ابی حذیفہ کی ایک معلوماتی اور مستند تصنیف ہے جس میں مدینہ منورہ کے مقدس، تاریخی اور زیارتی مقامات کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب سیرتِ نبویؐ، اسلامی تاریخ اور زیارات سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے نہایت مفید ہے۔
-
-
Tahrik Pakistan Men Bangali Muslmanoo ka Numayan Tarieen Kirdarتحریک پاکستان میں بنگالی مسلمانوں کا نمایاں ترین کردار
This book Muslim Bengal is about the current Bangladesh, it examines the role of Bengali leaders in making Pakistan. The book is being presented by TOOBAA FOUNDATION https://toobaafoundation.com/. It should be noted that in 1971, Bengali Muslims made their own separate homeland with the help of India, which they named Bangladesh.
-
Tazkirah Qariyan-e-Hind (Jild Doem) | تذکرہ قاریانِ ہند (جلد دوم)
پیش لفظ: جلد دوم تذکرہ قاریانِ ہند
تذکرہ قاریانِ ہند کی جلد اول بھی زیرِ طبع ہی تھی کہ جلد دوم کی طباعت کا انتظام بھی ہو گیا۔ چونکہ اس جلد میں قاریوں کے انفرادی حالات درج ہیں، اس لیے اس کا حجم جلد اول سے زیادہ ہو گیا۔ تاریخِ وفات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے میں نے قراء کی ترتیب دی ہے۔ ابتداء میں ایک تفصیلی فہرست کا اضافہ کیا گیا ہے۔
میں اپنے ان احباب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس کتاب کے مواد کی فراہمی سے لے کر طباعت تک ہر ہر قدم پر میری مدد کی ہے۔ خصوصاً قابلِ ذکر احباب یہ ہیں:
(1) جناب قاری عبد الرحمن سعید صاحب بی اے، جو ایک اچھے ادیب اور اہلِ قلم ہیں۔ ان کے قیمتی مشورے بہت سودمند ثابت ہوئے۔
(2) خواجہ محمد احمد صاحب ایم اے، ایل ایل بی، وظیفہ یاب ناظم آثارِ قدیمہ، جو بعض سفروں میں ساتھ رہے اور اپنے وسیع معلومات اور قدیم کتابوں کے حوالے فراہم کرتے رہے۔
(3) خواجہ حمید احمد صاحب بی اے، ڈپٹی سیکرٹری (وظیفہ یاب)، جن کے مشورے اور ملی مسائل کارآمد ثابت ہوئے۔میں ان سب احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور ان کی صحت و ترقی کا متمنی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
جلد سوم، جس میں قرائے حال کا تذکرہ ہے، زیرِ طبع ہے۔ ان شاء اللہ جلد منظرِ عام پر آئے گی۔
ان تینوں جلدوں میں مسلمانوں کی آمد سے لے کر موجودہ دور تک کے قراء کا ذکر آ گیا ہے۔ میں نے ان سے ملاقات کر کے ان کے حالات قلمبند کیے ہیں۔ جن قراء تک میری رسائی نہ ہو سکی، ان سے معذرت خواہ ہوں۔ اگر ایسے قراء یا ان کے دوست میری معاونت فرما کر ان کے حالات سے مطلع کریں تو ان شاء اللہ آئندہ ان کو بھی شامل کر لیا جائے گا۔
تذکرہ قراء کے ساتھ تاریخِ قراءت بھی خاص اہمیت رکھتی ہے۔ ایسے قراء سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کے مساعی و حالات سے واقف ہونا ہر قاری کے لیے ضروری ہے۔ جلد اول میں اس کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔
ان حالات و واقعات کو پڑھ کر کوئی شخص یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہندوستان میں قراء نے خاطر خواہ خدمتِ قرآن نہیں کی۔ میرا مقصد بھی ان کی خدمات کو اجاگر کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے۔
وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمین
خادمِ قراء
مرزا بسم اللہ بیگ -









Be the first to review “Tazkirah Ulama-e-Bihar (Jild Doem) | تذکرہ علمائے بہار (جلد دوم)”