Yazeed, Akaabir Ulama-e-Ahl-e-Sunnat Deoband ki nazar mein|یزید اکابر علماء اہل سنت دیوبند کی نظر میں
Related products
-
Muhammad (S.A.W) BLESSING FOR MANKIND
Muhammad (S.A.W) BLESSING FOR MANKIND
BY: AFZALUR RAHMAN -
-
-
Adaab e Dua By Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan (RA)- آداب دعا:امیر محمد اکرام اعوانؒ
Adaab e Dua By Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan (RA)- آداب دعا:امیر محمد اکرام اعوانؒ
-
Revival of Religious Sciences (Ihya Ulum al-Din) – Volume IV
Revival of Religious Sciences (Ihya Ulum al-Din) – Volume IV is the fourth and final volume of the legendary Islamic masterpiece authored by the eminent Muslim scholar, theologian, and spiritual reformer Al-Ghazali. This concluding volume focuses on the ultimate stages of spiritual refinement, remembrance of death, the afterlife, repentance, divine love, trust in Allah, and the path to eternal success according to Islamic teachings.
Widely considered one of the greatest works in Islamic civilization, Ihya Ulum al-Din combines Qur’anic wisdom, Prophetic traditions, spirituality, ethics, and practical guidance for personal transformation. Volume IV presents profound discussions on the human soul, accountability in the Hereafter, and the spiritual realities that shape a believer’s relationship with Allah.
This English translation by Mohammad Mahdi al-Sharif brings the timeless teachings of Imam Al-Ghazali to contemporary readers, making the work accessible to students of Islamic studies, scholars, researchers, and anyone interested in authentic Islamic spirituality and self-purification.
This digital edition is available in the Tooba Book Foundation Digital Library, where readers can access a rich collection of free Islamic PDF books, rare manuscripts, classical Islamic literature, and scholarly resources online
Revival of Religious Sciences (Ihya Ulum al-Din) – Volume I
Revival of Religious Sciences (Ihya Ulum al-Din) – Volume II
Revival of Religious Sciences (Ihya Ulum al-Din) – Volume III
Revival of Religious Sciences (Ihya Ulum al-Din) – Volume IV
-
Barghah-e-Nabwi ﷺ aur Waqiat-e-Aalam | بارگاہ نبوی ﷺ اور واقعات عالم
Barghah-e-Nabwi ﷺ aur Waqiat-e-Aalam | بارگاہ نبوی ﷺ اور واقعات عالم مولانا اکرم اعونؒ کی ایک جامع تقریر ہے جس میں حضور نبی کریم ﷺ کی زندگی، اہم اسلامی واقعات، صحابہ کرامؓ کی خدمات، اور اسلامی تاریخ کے قابل ذکر حالات تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔
تقریر میں اسلامی تعلیمات، سیرت النبی ﷺ، اخلاقی اصول اور روحانی بصیرت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ مولانا اکرم اعونؒ نے موجودہ دور کے مسائل، اسلامی فہم، اور نوجوان نسل کے لیے دینی رہنمائی کے نکات بھی شامل کیے ہیں۔ یہ تقریر اسلامیات، سیرت، روحانیت اور اسلامی تاریخی واقعات میں دلچسپی رکھنے والے قارئین اور طلبہ کے لیے نہایت مفید ہے۔
-
-
Tazkirah Qariyan-e-Hind (Jild Doem) | تذکرہ قاریانِ ہند (جلد دوم)
پیش لفظ: جلد دوم تذکرہ قاریانِ ہند
تذکرہ قاریانِ ہند کی جلد اول بھی زیرِ طبع ہی تھی کہ جلد دوم کی طباعت کا انتظام بھی ہو گیا۔ چونکہ اس جلد میں قاریوں کے انفرادی حالات درج ہیں، اس لیے اس کا حجم جلد اول سے زیادہ ہو گیا۔ تاریخِ وفات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے میں نے قراء کی ترتیب دی ہے۔ ابتداء میں ایک تفصیلی فہرست کا اضافہ کیا گیا ہے۔
میں اپنے ان احباب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس کتاب کے مواد کی فراہمی سے لے کر طباعت تک ہر ہر قدم پر میری مدد کی ہے۔ خصوصاً قابلِ ذکر احباب یہ ہیں:
(1) جناب قاری عبد الرحمن سعید صاحب بی اے، جو ایک اچھے ادیب اور اہلِ قلم ہیں۔ ان کے قیمتی مشورے بہت سودمند ثابت ہوئے۔
(2) خواجہ محمد احمد صاحب ایم اے، ایل ایل بی، وظیفہ یاب ناظم آثارِ قدیمہ، جو بعض سفروں میں ساتھ رہے اور اپنے وسیع معلومات اور قدیم کتابوں کے حوالے فراہم کرتے رہے۔
(3) خواجہ حمید احمد صاحب بی اے، ڈپٹی سیکرٹری (وظیفہ یاب)، جن کے مشورے اور ملی مسائل کارآمد ثابت ہوئے۔میں ان سب احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور ان کی صحت و ترقی کا متمنی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
جلد سوم، جس میں قرائے حال کا تذکرہ ہے، زیرِ طبع ہے۔ ان شاء اللہ جلد منظرِ عام پر آئے گی۔
ان تینوں جلدوں میں مسلمانوں کی آمد سے لے کر موجودہ دور تک کے قراء کا ذکر آ گیا ہے۔ میں نے ان سے ملاقات کر کے ان کے حالات قلمبند کیے ہیں۔ جن قراء تک میری رسائی نہ ہو سکی، ان سے معذرت خواہ ہوں۔ اگر ایسے قراء یا ان کے دوست میری معاونت فرما کر ان کے حالات سے مطلع کریں تو ان شاء اللہ آئندہ ان کو بھی شامل کر لیا جائے گا۔
تذکرہ قراء کے ساتھ تاریخِ قراءت بھی خاص اہمیت رکھتی ہے۔ ایسے قراء سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کے مساعی و حالات سے واقف ہونا ہر قاری کے لیے ضروری ہے۔ جلد اول میں اس کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔
ان حالات و واقعات کو پڑھ کر کوئی شخص یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہندوستان میں قراء نے خاطر خواہ خدمتِ قرآن نہیں کی۔ میرا مقصد بھی ان کی خدمات کو اجاگر کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے۔
وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمین
خادمِ قراء
مرزا بسم اللہ بیگ










Be the first to review “Yazeed, Akaabir Ulama-e-Ahl-e-Sunnat Deoband ki nazar mein|یزید اکابر علماء اہل سنت دیوبند کی نظر میں”