تذکرہ شعرائے پوٹھوہار:رائے زادہ رتن چند

رائے زادہ رتن چند گلیانہ (تحصیل گوجر خان) کے مشہور علمی خاندان رائے زادگان سے ان کا تعلق تھا۔ خطہ پوٹھوہار کی تاریخ و اقوام پر اس خاندان کی اہم فارسی تصانیف ملتی ہیں جو تاریخی اعتبار سے ماخذ کا درجہ رکھتی ہیں۔ تحقیقی حلقوں میں کیگوہرنامہ کوخاص اہمیت حاصل ہے جو اس خاندان کا […]