GULZAR-E-HAIDERI BAMA IBRAT NAMA O MANAQAB E RASOOLگلزار حیدر بمعہ عبرت نامہ و مناقب رسولﷺ
قاضی محمد حسین قریشی صاحب قاضی الٰہی بخش صاحب کے ہاں بہ مقام بھنیرکسوال ایک قریشی خانوادے میں پیدا ہوئے ۔آپ پنجابی زبان کے قادر الکلام شاعر تھے ۔آپ خواجہ غلام حیدر شاہ صاحب جلالپوری رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اول بھی تھے ۔آپ نے کتاب گلزارِ حیدری حزب اللہ مدحسی حرفی ارتحال حیدری (المعروف) فراق […]