مکتوباتِ غفوریہ
مکاتیب حضرت مولانا شاہ عبد الغفور عباسی مہاجر مدنیؒ بنام
جناب سید حشمت علی صاحب المدنی
جامع : جناب سید حشمت علی صاحب المدنی
MAKTOBAAT E GHAFURIYA
MAKATEEB E MAULANA SHAH ABDUL GHAFUR ABBASI AL-MADNI
BA NAAM SYED HASHMAT ALI AL-MADNI
BY: SYED HASHMAT ALI AL-MADNI
حضرت مولانا شاہ عبد الغفور عباسی مہاجر مدنیؒ کا فیض ایک جہاں میں پھیلا، مفتی اعظم ہند حضرت مفتی کفایت اللہ صاحبؒ کے شاگرد اور نقشبندی سلسلے کے بزرگ تھے، ابھی حال ہی میں ’’برکات غفوریہ‘‘ کے نام سے ان کی سوانح اور حالات پر مشتمل جناب سید حشمت علی صاحب المدنی کی لکھی ہوئی کتاب چھپی ہے۔ سید حشمت علی صاحب حضرت تھانویؒ سے بیعت تھے۔ حضرت تھانویؒ کے وصال کے بعد 1946ء میں حضرت شاہ مدنیؒ سے وابستہ ہوئے اور تادم وفات خادم خاص رہے۔
مزید کتب مطالعہ فرمائیں
مولانا فضل سبحان عباسی کی کتاب
از افادات
مولانا عبدالغفور عباسی مدنی رحمہ اللہ
مولانا عبدالغفور عباسی مدنی نقشبندی فضلی رحمۃ اللہ علیہ
Reviews
There are no reviews yet.