Rawalpindi ke Yaadein راولپنڈی کی یادیں

Rawalpindi ke Yaadein By Hussain Ahmed Khan

 راولپنڈی کی یادیں مصنف حسین احمد خان
راولپنڈی کی یادیں ایک تاریخی کتاب ہے جس میں راولپنڈی کی پرانی تاریخ جو عہد انگریز سے تعلق رکھتی ہے بڑے مفصل انداز میں پیش کی گئی ہے واضح رہے اس کتاب میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے یہ مصنف کے اپنے مشاہدات اور تاثرات ہیں اس حوالے یہ کتاب اور اہم ہو جاتی ہے میری راولپنڈی کے نوجوانوں سے گزارش ہے بلکہ اہل وطن کے نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اپنی تاریخ جو بزرگوں کے سینوں میں محفوظ ہے اسکو قلمبند کریں ،اس سلسلہ میں آپ مجھے سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

BOOK NAME

Rawalpindi ke Yaadein

BOOK AUTHOR

FORMAT

PUBLICATION DATE

2017

Customer Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rawalpindi ke Yaadein راولپنڈی کی یادیں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *