Saaien de Wahadet سائیں دی وحدت شاعر سائیں احمد علی ایرانی

  اس کتاب کو اکیلے مرتب کرنا نا چیز کے بس سے باہرتھا کتاب کو اللہ کی مدد سے ناچیز نے دس سال کے عرصہ میں مکمل کیا۔ سائیں احمد علی ایرانی کی شخصیت پنجابی شعر و ادب میں ایک عظیم شخصیت ہے۔  سائیں کی شخصیت کو فکر کے زاویوں سے پرکھنے کے بعد یہ بات عمل میں آئی کہ احمد علی سائیں کی جو کلام قارئین کی نظر سے اوجھل ہے اس کلام کو بطور تصنیف قارئین کی خدمت میں پیش کیا جائے ۔ یہ تمام اشعار جو قارئین کی خدمت میں پیش  کئے جارہے ہیں یہ پہلے سے کسی کتاب یاسی حرفی کا حصہ نہیں ہے۔محمد شمریز بھٹی

ONLINE READING

SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

Saaien de wahad By Muhammad Shamriz Bhatti
سائیں دی وحدت 

مرتبہ :خادم سائیں محمد شمریز بھٹی

BOOK NAME

Saaien de Wahadet

POET

AHMAD ALI SAAIEN

Customer Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Saaien de Wahadet سائیں دی وحدت شاعر سائیں احمد علی ایرانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *