| BOOK NAME | |
|---|---|
| BOOK AUTHOR |
Aas chabbaryan/آس چبارے
Author : Toobaa Book Foundation
| زندہ رہن دی جے کوئی سدھر ہوئے | موت دیاں گلاں نہ کراں سنگیو |
| درداں نال رو لینا جس قدر ہوئے | بعد از مرگ وصیت اک سنو مری |
| میرے مرن دی اُس نوں نہ خبر ہوئے | لب گور پہنچایا احسان جس دے |
| نہ او آئے نہ منتظر قبر ہوئے | دریا برد کر ناز دی لاش دینی |
📥 یہ کتاب 4 بار ڈاؤنلوڈ ہوئی
×
Share Before Download
اس کتاب کو دوستوں تک پہنچائیں
⏳
شیئر ہو رہی ہے...
15 سیکنڈ بعد ڈاؤنلوڈ بٹن آئے گا
✅ شکریہ! اب ڈاؤنلوڈ کریں
| BOOK NAME | |
|---|---|
| BOOK AUTHOR |
Related products
-
-
-
Suwanikh Hayat Molana Ghulam Rasool Qilvi Publish1930 First Edition سوانح حیات مولاناغلام رسول قلعویؒ
مولانا غلام رسول قلعوی مسلک اہل حدیث کے بڑے عالم اور صوفی بزرگ گزرے ہیں آپ کا تعلق سلسلہ نقشبندیہ تھا مشہور اہل حدیث صوفی مولانا داؤد غزنوی ؒ کے جد امجد مولانا عبد اللہ غزنوی ؒ سے یارانہ اور روحانی تعلق بھی رکھتے تھے بعض آثار کے مطباق آپ کے خلیفہ مجاز بھی تھے ۔
نیا ایڈیشن
-
Saaien de Wahadet سائیں دی وحدت شاعر سائیں احمد علی ایرانی
اس کتاب کو اکیلے مرتب کرنا نا چیز کے بس سے باہرتھا کتاب کو اللہ کی مدد سے ناچیز نے دس سال کے عرصہ میں مکمل کیا۔ سائیں احمد علی ایرانی کی شخصیت پنجابی شعر و ادب میں ایک عظیم شخصیت ہے۔ سائیں کی شخصیت کو فکر کے زاویوں سے پرکھنے کے بعد یہ بات عمل میں آئی کہ احمد علی سائیں کی جو کلام قارئین کی نظر سے اوجھل ہے اس کلام کو بطور تصنیف قارئین کی خدمت میں پیش کیا جائے ۔ یہ تمام اشعار جو قارئین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں یہ پہلے سے کسی کتاب یاسی حرفی کا حصہ نہیں ہے۔محمد شمریز بھٹی
ONLINE READING
-
Managing Finances, a Shariah Compliant Way By Omar Mustafa Ansari
Managing Finances, a Shariah Compliant Way
Omar Mustafa Ansari -














Asad Mahmood
یہ بہت اچھی کاوش ہے کبھی یاد آ رہا ہے بچپن میں ایک چھوٹا سا کتابچہ پڑھا تھا شاید الفت حسین ناز کا کیا خوب یاد کرایا