اس کتاب کو اکیلے مرتب کرنا نا چیز کے بس سے باہرتھا کتاب کو اللہ کی مدد سے ناچیز نے دس سال کے عرصہ میں مکمل کیا۔ سائیں احمد علی ایرانی کی شخصیت پنجابی شعر و ادب میں ایک عظیم شخصیت ہے۔ سائیں کی شخصیت کو فکر کے زاویوں سے پرکھنے کے بعد یہ بات عمل میں آئی کہ احمد علی سائیں کی جو کلام قارئین کی نظر سے اوجھل ہے اس کلام کو بطور تصنیف قارئین کی خدمت میں پیش کیا جائے ۔ یہ تمام اشعار جو قارئین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں یہ پہلے سے کسی کتاب یاسی حرفی کا حصہ نہیں ہے۔محمد شمریز بھٹی
مولانا غلام رسول قلعوی مسلک اہل حدیث کے بڑے عالم اور صوفی بزرگ گزرے ہیں آپ کا تعلق سلسلہ نقشبندیہ تھا مشہور اہل حدیث صوفی مولانا داؤد غزنوی ؒ کے جد امجد مولانا عبد اللہ غزنوی ؒ سے یارانہ اور روحانی تعلق بھی رکھتے تھے بعض آثار کے مطباق آپ کے خلیفہ مجاز بھی تھے ۔
Be the first to review “مجموعہ ابیات سلطان باہوؒ”