Jazba E Dil جذبہ دل

Jazba E Dil By Shaikh Munir Chishti
جذبہ دل شاعر شیخ منیر چشتی

Jazba E Dil By Shaikh Munir Chishti
جذبہ دل شیخ منیر چشتی
Pothwari Punjabi Books Free Download

شیخ منیر چشتی صاحب اسلام پورہ جبر کی ایک معروف شخصیت ہیں گورنمنٹ ہائی سکول کے سامنے انکی دکان ہے ایک زمانہ نے ان سے استفادہ کیا کھلے دل والے، یاروں کے یار آدمی ہیں۔

گو کہ تعلیمی اسناد نہیں رکھتے مگر علم و ادب کا ذوق اس قدر رکھتے ہیں کہ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں یہ انکی پہلی کتاب ہے جو انٹرنیٹ کی زینت بنی ہے آپ انکی شاعری کا مطالعہ فرمائیں مجھے امید کہ ان کا ادب ٓپکو پسند آئے گی۔ ڈون لنک اوپر لگا دیا ہے
شیخ منیر صاحب چشتی تخلص رکھتے ہیں مذہبی اور پوٹھواری محفلوں میں اکثر سٹیج سیکٹری کے فرائض سر انجام دیتے رہئے ۔ان شاء اللہ جلد انکی مزید کتب بھی اپ لوڈ کر دی جائیں گی۔

 

BOOK NAME

Jazba E Dil

BOOK AUTHOR

LANGUAGE

Pothwari(Poetery)

POET

Shaikh Munir Chishti

Customer Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jazba E Dil جذبہ دل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *