کوکاں حاجی خلیل احمد عاصم کی کتاب ہے حاجی خلیل عاصم کا تعلق میرا مٹور سے ہے بندہ ناچیز نے انکو عین جوانی میں متعدد بار سنا غالبا پہلی مرتبہ کھڑی شریف عرس پر سنا تھا انکے اشعار پڑھنے کا اپنا ایک منفرد انداز دیکھا کہ گج نچ وج کے مشاعرہ پڑھ رہے تھے پھر اسلام پورہ جبر مشاعرہ میں غالبا سنا ۔آپ پوٹھوہاری ادب کے ان شعراء میں سے ہیں جنہیں زندگی میں ہی انکی شاعری نے شہرت بخشی ہے۔ طوبی فاؤنڈیشن احباب کے تعاون سے کتاب پیش کر رہا ہے ساتھ درخواست بھی کہ اگر کسی صاحب کے پاس یہ کتاب موجود ہے تو وہ اعلی کوالٹی کی سکین کر کے ہمیں بھیجے تا کہ ذوق مطالعہ رکھنے والے اچھے طریقے سے لطف اندوز ہو سکے۔
Reviews
There are no reviews yet.