| BOOK NAME | Pakistan ke Mutanazia Siyasatdan | پاکستان کے متنازعہ سیاستدان |
|---|---|
| BOOK AUTHOR |
Pakistan ke Mutanazia Siyasatdan | پاکستان کے متنازعہ سیاستدان
Related products
-
Benazir Ka Qatal Kis Ne Kiya | بے نظیر کا قتل کس نے کیا
Benazir Ka Qatal Kis Ne Kiya | بے نظیر کا قتل کس نے کیا معروف صحافی اور تحقیقاتی رپورٹر Shakeel Anjum | شکیل انجم کی ایک اہم تحقیقاتی کتاب ہے جس میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل سے متعلق مختلف حقائق، سیاسی حالات، تحقیقات اور اہم واقعات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔یہ کتاب پاکستان کی سیاسی تاریخ، تحقیقاتی صحافت اور اہم قومی واقعات میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے ایک اہم دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔ شکیل انجم نے اس کتاب میں سیاسی پس منظر، سیکیورٹی صورتحال، مختلف بیانات اور
تحقیقاتی پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ -
Lahore Say Yarqand By Mustansar Hussain Tarar
لاہور سے یارفند مصنف مستنصر حسین تارڑ
Lahore Say Yarqand By Mustansar Hussain Tarar
لاہور سے یارفند مصنف مستنصر حسین تارڑ
-
SIFATU-SAFWA URDU VOLUME 1, BY AL-IMAM IBN AL-JAWZI صفۃ الصفوہ امام عبد الرحمن ابن جوزی جلد اوّل اردو
₨5,000.00SIFATU-SAFWA URDU VOLUME 1, BY AL-IMAM IBN AL-JAWZI
اس کتاب کی کاپی حاصل کرنے یا مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ فرمائیں:
📱 0348-0549409
گزارش:
یہ ویب سائٹ علم و ادب کی خدمت کے جذبے سے قائم کی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر صرف چند منتخب کتب فروخت کے لیے پیش کی جاتی ہیں، جن کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی ویب سائٹ کی دیکھ بھال، میزبانی (Hosting) اور دیگر ضروری اخراجات پورے کرنے میں صرف کی جاتی ہے۔آپ کی ہر خریداری اس علمی و ادبی خدمت کے فروغ میں ایک قیمتی تعاون ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
₨7,000.00 -
Mashhoor Siyasi Muqadmaat By Murtza Anjum
مشہور سیاسی مقدماتMashhoor Siyasi Muqadmaat By Murtza Anjum
-
Haan Yeh Sach Hai | ہاں یہ سچ ہے
“ہاں یہ سچ ہے” برگیڈیئر (ر) محمد اسلم گھمن کی ایک اہم تصنیف ہے جس میں ذاتی مشاہدات، قومی حالات، عسکری تجربات اور سماجی حقائق کو بے باک انداز میں بیان کیا
گیا ہے۔ یہ کتاب تاریخ، قومی امور اور سوانحی ادب میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے نہایت اہم ہے۔👉 📖 آن لائن پڑھیں: ہاں یہ سچ ہے — ہے یہ سچ؟
-
-
Maulana Zafar Ahmed Usmani Thanvi Aik mutala
مولانا ظفر احمد عثمانی تھانوی
ایک مطالعہ
(تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ ڈی)
محقق : ڈاکٹر عبید اقبال عاصم
Maulana Zafar Ahmed Usmani Thanvi
Aik mutala
(Ph.D. Thesis)
By : Dr Ubaid Iqbal Aasim
-
Manaqibulmujubin مناقب المحبوبین:Ḥaẓrat Qiblah ʻAlam Khvajah Nur Muḥammad Maharvi o Ḥaẓrat khvajah Shah Muḥammad Sulaiman Taunsvi: ( تذکرہ حضرت قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی و حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی)
Manaqibulmujubin
مناقب المحبوبین
Sub title : Ḥaẓrat Qiblah ʻAlam Khvajah Nur Muḥammad Maharvi o Ḥaẓrat khvajah Shah Muḥammad Sulaiman Taunsvi: ( تذکرہ حضرت قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی و حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی)Main Author : Ḥajı Najamuddin Sulaimani (حاجی نجم الدین سلیمانی)
مناقب المحبوبین کے مرتب حاجی نجم الدین سلیمانی تھے جو قصبہ جو نجنوں نزد جے پور ، ہندوستان کے رہنے والے اور حضرت خواجہ حمید الدین ناگوریؒ کی اولاد سے تھے۔ حاجی صاحب ؒ1250 ھ( مطابق 1834ء) میں پہلی بار تونسہ شریف حاضر ہو کر حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان ؒسے بیعت ہوتے اور چھ ماہ کے قلیل عرصے میں ہی خلافت و اجازت کی نعمت سے مشرف ہو گئے۔ مناقب المجبوبین حاجی صاحب کی فارسی تصنیف ہے، جو انہوں نے 1278ھ 1861ھ ترتیب دی۔ اس میں انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر اپنے پیرو مرشد حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسویؒ دو سال تک سلسلہ عالیہ چشتی سیلمانیہ کے جملہ بزرگوں کے حالات درج کئے ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر محب النبی حضرت مولانا فخر الدین دہلوی ؒ(وصال 1199ھ،1784ء تک کے حالات بہت اختصار کے ساتھ قلبند کئے گئے ہیں اور قبلہ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہارویؒ اور غوت زماں حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسویؒ کے حالات تفصیل کے ساتھ ۔ دیباچہ کتاب میں حاجی نجم الدین صاحت نے اس اختصار اور تفصیل کا سبب بیان کر دیا ہے۔









Be the first to review “Pakistan ke Mutanazia Siyasatdan | پاکستان کے متنازعہ سیاستدان”