زادالمعاد
سیرت خیر العباد ﷺ
از: علامہ ابن قیم ابن الجوزی
مترجم حاشیہ نگار : مفتی محمد عزیز الرحمن بجنوری
حصہ اول
٭علامہ ابن قیم کی کتاب زاد المعاد ، تعار ف ،منہج و اسلوب اور امتیازی خصوسیات٭
Zaad al-Ma’ad
Seerat Khair ul-Ibad S.A.W
By: Allama Ibn Qayyim al-Jawziyya
Mutarjam Hashiya Nigar: Mufti Muhammad Aziz ur-Rahman Bijnori
Part one
کتب سیرت میں زاد المعاد کی منفرد خصوصیت یہ ہے کہ اس میں صرف حالات اور واقعات کے بیان پر اکتفاء نہیں کیا گیا بلکہ ہر موقع پر یہ بات واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ آنحضرت کے فلاں قول اور فلاں عمل سے کیا حکم مستنبط ہو سکتا ہے اور آنحضرت کے حالات اور معمولات زندگی میں ہمارے لیے کیا کچھ سامانِ موعظت موجود ہے گویا اس کتاب میں امت کے سامنے رسول کریم کا اسوہ حسنہ اس طرح کھول کر رکھ دیا گیا ہے کہ وہ زندگی کے ہر شعبے میں اس سے ہدایت حاصل کر سکے۔
Reviews
There are no reviews yet.