-
Aarzuu-e-Mohabbat/آرزوئے محبت
فاضل شائق
نذیر بشیر
راجہ زمرد خان زمردفاروق عادل
عبد النصیرفاروق محمود
جاوید عدنان
یونس خیال
مختار انجم
ظفر مجید راشد
عبد الرزاق ثمری
فیاض حامد
ارشد ناز
بشارت حسین جذبیفیاض اعجاز
-
Abshaar:Muzmar Tatari PDF آبشار مضمر تاتاری
استاد آغا محمد جوش
1919-1976ء
اصل ناں آغا محمد تے جوش تخلص کر دے سن ۔ 1919ء نوں پشاور دے اک معزز گھرانے وچ پیدا ہوئے ۔ آپ بچپن توں ای بڑے ذہین تے ہو شیار سن ۔ ابتدائی تعلیم محلے دی اک مسجد توں حاصل کیتی۔ قرآن مجید ترجمہ کے تفسیر نال پڑھیا۔ قرآن مجید دا ترجمہ پڑھن تے سمجھن توں بعد اوہنوں اپنی زندگی وچ شامل کیتا تے تاحیات لیتا کے تاحیات ایہدے ای تابع رہے۔ ایس توں بعد بہت ساریاں دینی کتاباں دا مطالعہ کیتا ۔ مذہب نال گہری دلچسپی نے محبت دا روپ دھار لیا تے آپ نے فقہ تے حدیث داعلم وی حاصل کیتا ۔ ایہناں دے گھر دا ماحول مذہبی کی ایسے واسطے مذہب نال ایہناں نوں قدرتی لگاؤ ہی ۔ بچپن توں ای صوم و صلوۃ کے پابند سن۔ آپ دی وفات 18 اکتوبر 1976ء نوں پشاور وچ ہوئی۔
ایہناں دی مرقد مبارک پشتو دے صوفی شاعر رحمان بابا دے مزار توں کوئی سو گز دے فاصلے تے اے۔ ایہناں دے کلام تے مذہبی رنگ گوڑھا اے۔ ایہہ شاعری را میں وعظ نصیحت کر دے تے سدھے راہ تے چلن دی تلقین کر دے نہیں ۔
طوبیٰ فاونڈیشن
طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر کی تمام لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔
اپیل
آپ سے ہماری گزارش ہے کہ اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبیٰ فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔
کتابوں کی سکیننگ کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون آپ ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں
آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔
آپ اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔
کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔
طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔
نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔اس ویب سائیٹ کےسالانہ اخراجات کم پیش (50000) ہے اس میں ڈومین اور ہوسٹنگ کے اخراجات ہیں۔ منٹینیس اور دیگراخراجات اس کے علاوہ ہیں ۔آپ اس نیک کام میں حصہ لیکراپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔
پر کلک کریں DONATE US ڈونیشن کے لئے
رابطہ نمبر:03319110527
ONLINE READ
You should visit this website if you will get books here absolutely free and you can buy the book at a low price from Amazon.We are updating it day by day you can also join our whatsapp group and other links.
Link For Order
https://bit.ly/3SH5RvRWhatsApp Grup Link
https://bit.ly/3S4CiCOKnoozedil Library Link
https://bit.ly/4279KgBToobaa-E-Library
https://bit.ly/3u7PrD9Plz Click On Link
-
Chu Misra | چو مصرع
چو مصرع – خریداری اور تعاون
دوست احباب سے گزارش ہے کہ چو مصرع ضرور خریدیں تاکہ مجلے کے اخراجات اور آئندہ نئی کتب کی اشاعت ممکن ہو سکے۔
خریدنے کا طریقہ:
اپنا پتہ ہمارے نمبر پر واٹس ایپ کریں، ساتھ 500 روپے ایزی پیسہ بھیج کر اس کی اسکرین شاٹ بھی ارسال کریں۔ مجلہ آپ کے پتے پر بھیج دیا جائے گا۔
مزید شعراء اپنا کلام شائع کروانے کے لیے بھی اسی نمبر پر رابطہ کریں۔
📞 0331-9110527 -
Gulshan Sukhan/گلشن سخن
تمام احباب کو بندہ عاجز کی طرف سے السلام وعلیکم ۔۔۔۔ یہ کتاب ” گلشن سخن اللہ تبارک تعالی کے فضل و کرم اور استاد محترم جناب مختار حسین شاہ صاحب کے سایہ شفقت اور چند ا حباب کی فرمائش پر دی گئی ۔ میں اُن دوستوں کا ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ میرے شاگرد خاص راجہ عدیل پر دیسی جو رشتے میںبھانجے ہیں، بڑے بھائی جمیل کیانی صاحب آف ہرکہ روات، راجہ ایاز اکبر کیانی آف روپڑہ، راجہ یعقوب شیدائی، چوہدری محمد شہزاد آف چھینہ ، راجہ عامر شہزاد نگڑیال اور اس کتاب کے لئے بہت کوشش کاوش کی ہے میرے بھائی ملک امجد صاحب نے ۔ اللہ ان سب کو جزائے خیر دے۔ اگر اس کتاب میں کوئی کمی پیشی رہ گئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں ۔
دعا گو
سلیم دکھؔیا
-
kalam Shaiq/کلامِ شائق شاعر فاضل شائق
آرزوئے محبت وچ روہڑ دتے جو ہر عمر دے سارے خیرات کر کے
صلہ چاہت دا ملیا نہ مول مینوں ایسے رہیا مقدراں مات کر کے
پیشمان نہ ہو یا میں عمر ساری نے بھانویں ابتر کتنے حالات کر کے
اکو گل آخیر ہے شائق کھا گئی سجن رولیا مینوں دن رات کر کےآرزوئے محبت رہی کو ل میرے باقی ککھ نہ رہیا حیات اندر
عروچ اڈیکاں گزار چھوڑی لمحے فرقت دے رہے برات اندر
حاص ککھ نہ ہو یا آخیر اُتے خبرے رازسی کہڑا اس بات اندر
کنڈے ہر سو شائق کھیلار دتے آپو اپنی اس کائنات اندر -
la’alan de Kan/لعلاں دی کان
Mehrab Khawar (محراب خاور) is a distinguished poet whose poetry (شاعری) holds a prominent place in literature (ادب). I have been acquainted with his remarkable personality for the past ten years. It is said that a verse (شعر) is a reflection of a poet’s true self.
The philosophy (فلسفہ) and mysticism (تصوف) in Mehrab Khawar’s (محراب خاور) poetry contain unique symbols and deep meanings that set him apart from all other poets (except for great poets like Allama Iqbal (علامہ اقبال)). For instance, when Mehrab Khawar (محراب خاور) wrote about “Adam” (آدم), he depicted dust/clay (خاک) in such a way that every reader could vividly experience their own greatness (عظمت), rise and fall (بلندی و پستی), and the mysteries of creation (تخلیق), as if these were living images before them.Mehrab Khawar (محراب خاور) presents Adam from every era in the form of the eternal Adam (ازلی آدم). His spiritual poetry (روحانی شاعری) is reminiscent of how Allama Iqbal (علامہ اقبال) infused the essence of Rumi (رومی) into his work. His book “Lalaan Di Kaan” (لعلاں دی کان) is a literary masterpiece (ادبی شاہکار) that, when read with an open heart and mind, reveals that the poet has transcended his own existence into another spiritual (روحانی) form.He crafts pearls of wisdom (حکمت) from dark soil and presents them to the seekers of spiritual wisdom (عرفان). My prayer is that Allah Almighty (اللہ تعالیٰ), for the sake of Prophet Muhammad PBUH (سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم), elevates his thought-provoking verses (فکر انگیز کلام) and makes them a source of Sufism and Gnosis (تصوف و معرفت) for true seekers. Ameen (آمین).
Qazi Zia-ul-Haq Qazi (قاضی ضیاء الحق قاضی)
(Changa Mera (چنگا میرا), Gujar Khan (گوجر خان))






























