-
Malang Di Mala/ملنگ دی مالا
Sain Sardar Ali Sardar – Punjabi Sufi Poet
Sain Sardar Ali Sardar was a renowned Punjabi poet, belonging to the Bajwa family. He was born in 1922 in the village of Kakka Kolo, Wazirabad Tehsil, Gujranwala. His poetry is deeply rooted in Sufi thoughts, Malangi spirit, and spiritual themes. He holds a unique place in Punjabi literature and folk poetry.Sain Sardar Ali Sardar published four collections of poetry, reflecting his deep spiritual insight and devotion to the divine:- Zikr-e-Khair (ذکر خیر) – Punjabi Poetry
- Dhakhuda Dhuwan (دھخدا دھواں) – Poetry
- Malang Di Mala (ملنگ دی مالا) – Verses
- Malang Di Godri (ملنگ دی گودڑی) – Punjabi Kalam
His poetry remains immensely popular, especially among those who appreciate Sufi philosophy and Malangi themes. His words in Punjabi poetry continue to enlighten the hearts of seekers of divine love and truth. He is also known as the Kakka Kolo Poet and holds a significant place as a Wazirabad Punjabi Poet.
-
MAULANA ASHRAF ALI THANVI K MUNTAKHIB KHUTBAAT ME TAFSEERI NUKAAT KA TAHQEEQI O TAJZIYATI MUTALA
مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کے منتخب خطبات میں تفسیری نکات کا تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ ( جلد 1 تا 2)
(مقالہ برائے ایم فل )
مقالہ نگار: جمیل عالم اعوان
MAULANA ASHRAF ALI THANVI K MUNTAKHIB KHUTBAAT ME TAFSEERI NUKAAT KA TAHQEEQI O TAJZIYATI MUTALA
M PHIL THESIS
RESEARCH BY: JAMEEL ALAM AWAN
٭ ملاحظہ کیجئے مضمون ٭
٭ تفسیر بیان القرآن مولانا از:مولانا اشرف علی تھانوی ” رائے ” اور ” آثار ” کا امتزاج٭
مضمون نگار : ڈاکٹر محمد زوہیب حنیف
٭ حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی کی قرآنی و علمی خدمات پر کتب کے لیئے کلک کیجیئے ٭
-
Munafiqan Ton Khuda Bachaway | منافقاں توں خدا بچاوے
Munafiqan Ton Khuda Bachaway | منافقاں توں خدا بچاوے معروف سرائیکی شاعر Shakir Shuja Abadi کی ایک اہم شاعری کی کتاب ہے۔ شاکر شجاع آبادی سرائیکی زبان کے مشہور شاعر ہیں جنہوں نے اپنی شاعری میں محبت، غربت، محرومی، انسانی دکھ، معاشرتی ناانصافی اور روحانی احساسات کو منفرد انداز میں بیان کیا۔
شاکر شجاع آبادی 25 فروری 1954 کو شجاع آباد، ملتان میں پیدا ہوئے۔ جسمانی معذوری اور شدید مالی مشکلات کے باوجود انہوں نے سرائیکی شاعری میں غیر معمولی مقام حاصل کیا۔ ان کی شاعری سادگی، درد، سچائی اور عوامی جذبات کی ترجمانی کی وجہ سے بے حد مقبول ہے۔
ان کے مشہور اشعار “تو محنت کر تے محنت دا صلہ جانے خدا جانے” اور “تو دیوا بال کے رکھ شاکر، ہوا جانے خدا جانے” آج بھی ادبی حلقوں میں بے حد پسند کیے جاتے ہیں۔ شاکر شجاع آبادی کو صدارتی ایوارڈز، Pride of Performance اور Sitara-e-Imtiaz سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ یہ کتاب سرائیکی شاعری، صوفی ادب اور کلاسیکی پنجابی و سرائیکی ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک اہم ادبی مجموعہ ہے۔ (en.wikipedia.org)
-
Mundaran PDF:Jogi Jahlami مندراں جوگی جہلمی
جوگی جہلمی کا تعلق خطہ پوٹھوار کے علاقہ جہلم سے تھاآپ کی پیدائش میر پور کشمیر کے مشہور علاقہ کھڑی شریف سے تھا بعض میں آپ اپنے وادین کیساتھ ہجرت کر کے جہلم آگئے ہیں پنجابی پوٹھواری شاعری میں آپ کا کلام ایک منفرد مقام رکھتا ہے خطہ پوٹھوار کے شعر خوانی میں بھی آپ کا کلام پیش کیا جاتا ہے۔ چار مصرعہ شعر خوانی میں بھی ماسٹر شکور شعر خواں نے مختلف محفلوں میں آپکا کلام پیش کیا ہے۔
طوبیٰ فاونڈیشن
طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر کی تمام لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔
اپیل
آپ سے ہماری گزارش ہے کہ اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔
کتابوں کی سکیننگ کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون آپ ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں
آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔
آپ اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔
کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔
طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔
نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔
طوبی فاؤنڈیشن کے تحت صقارہ پبلک لائبریری قائم کی جا رہی ہے آپ صقارہ لائبریری کو کتابیں خرید کر دے سکتے ہیں یا لائبریری کے دیگر اخراجات میں تعاون کر سکتے ہیں
اس ویب سائیٹ میں ڈومین اور ہوسٹنگ کے علاوہ مٹینیس اور دیگراخراجات پلگ ان وغیرہ کے بھی بھاری اخراجات ہوتے ہیں۔ آپ اس نیک کام میں حصہ لیکر اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ وٹس ایپ پر مجھے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
www.toobaafoundation.com سے آپ کوئی بھی کتاب خرید سکتے ہیں بعض کتب با امر مجبوری ویب سائیٹ کے اخراجات پورے کرنے کے لئے پی ڈی ایف فارمیٹ میں یا کتابی شکل میں خرایداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں جو ہماری کوشش ہوتی ہے کہ انتہائی کم قیمت میں پیش کریں کتاب کی خریداری کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
رابطہ نمبر:0331-9110527
0334-5425788




























