-
majjallah ahkam ul adaliya (arabic)new edition
مجلة الأحكام العدلية
النص الأصلي المصحح
مع مقدمة مفصلة حول المجلة وميزاتها
مضابط كتب المجلة، مع الوثائق
المواد المعدلة والملغاة مع مذكراتها الإيضاحية للجنة تعديلات المجلة
مقارنة مع المواد الأخرى من المجلة
وتحتوي على الإضافات الشرعية الجمعية المجلة وإضافات علي حيدر ( الكتاب السابع عشر في القرض، مع المقدمة في المعاملة الشرعية)
Prof . Ahmed Akgündüz / اﻷستاذ د. احمد اق كوندوز
-
Mufti Muhammad Taqi Usmani ki taleef Takmila -e-Fath al-Mulhim ka Manhaj aur Usloob: tahqiqi wa tajziyati mutala – Copy
مفتی محمد تقی عثمانی کی تالیف تکملہ فتح الملھم کا منہج واسلوب :تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ
(تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ ڈی علوم اسلامیہ)
مقالہ نگار : نثار احمد ریاض
نگران مقالہ: ڈاکٹر مسززریں ایس ۔
معاون نگران مقالہ: ڈاکٹر محمد فیروزالدین شاه کھگہ
صدرشعبہ علوم اسلامیہ و عربی،
یونیورسٹی آف سرگودها،سرگودها
سیشن (2010-2013ء)
Mufti Muhammad Taqi Usmani ki taleef Takmila -e-Fath al-Mulhim ka Manhaj aur Usloob: tahqiqi wa tajziyati mutala
(Ph.D. Thesis Islamiyat)
maqala nigar: Nisar Ahmed Riaz.
مزید مطالعہ کے لیئے دیکھیئے
تکملہ فتح الملہم – منہج کا تحلیلی جائزہ
(تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ ڈی علوم اسلامیہ)
مقالہ نگار :ظل ہما
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تکملہ فتح الملھم شرح صحیح مسلم میں مفتی محمد تقی عثمانی کی تر جیحی آراء کا تجزیاتی مطالعہ
ڈاکٹرعبداللہ خان۔ڈاکٹر سید ازکیا ہاشمی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DOWNLOAD
-
Mufti Muhammad Taqi Usmani ki taleef Takmila -e-Fath al-Mulhim ka Manhaj aur Usloob: tahqiqi wa tajziyati mutala
مفتی محمد تقی عثمانی کی تالیف تکملہ فتح الملھم کا منہج واسلوب :تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ
(تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ ڈی علوم اسلامیہ)
مقالہ نگار : نثار احمد ریاض
نگران مقالہ: ڈاکٹر مسززریں ایس ۔
معاون نگران مقالہ: ڈاکٹر محمد فیروزالدین شاه کھگہ
صدرشعبہ علوم اسلامیہ و عربی،
یونیورسٹی آف سرگودها،سرگودها
سیشن (2010-2013ء)
Mufti Muhammad Taqi Usmani ki taleef Takmila -e-Fath al-Mulhim ka Manhaj aur Usloob: tahqiqi wa tajziyati mutala
(Ph.D. Thesis Islamiyat)
maqala nigar: Nisar Ahmed Riaz.
مزید مطالعہ کے لیئے دیکھیئے
تکملہ فتح الملہم – منہج کا تحلیلی جائزہ
(تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ ڈی علوم اسلامیہ)
مقالہ نگار :ظل ہما
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تکملہ فتح الملھم شرح صحیح مسلم میں مفتی محمد تقی عثمانی کی تر جیحی آراء کا تجزیاتی مطالعہ
ڈاکٹرعبداللہ خان۔ڈاکٹر سید ازکیا ہاشمی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
Takmila Fath al-Mulhim – Manhaj ka Tahlili Jaiza
تکملہ فتح الملہم – منہج کا تحلیلی جائزہ
(تکملہ فتح الملہم از : شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی )
(مقالہ برائے پی ایچ۔ ڈی، اولڈ سکیم )
( سیشن ۲۰۱۱ء۔۲۰۱۶ء)
مقالہ نگار :ظل ہما
نگران مقاله: ڈاکٹر محمد سعد صدیقی
چیئرمین
ادارہ علوم اسلامیہ، جامعہ پنجاب، لاہورTakmila Fath al-Mulhim – Manhaj ka Tahlili Jaiza
) “Takmila Fath al-Mulhim” az: Shaykh al-Islam Hazrat Mufti Taqi Usmani(
(Phd Thesis)
Maqala Nigar: Zill-e-Huma
Nigran Maqala: Dr. Muhammad Saad Siddiqi
-
SHARAH MUJALLAH AL AHKAM UL ADLIYA
مجلۃ الاحکام العدلیۃ
تیرہویں صدی ہجری کے اواخرمیں ترکی میں نظامی عدالتیں قائم ہوئیں ، اوران کے پاس شرعی عدالتوں کے بعض مقدمات پیش کئے گئے، نظامی عدالتوں کے جج عام طورپر فقہ اسلامی سے اتنے زیادہ واقف نہیں تھے، اوران میں کتب فقہیہ سے احکام ومسائل نکالنے کی صلاحیت نہیں تھی، اس لیے کہ کتب فقہیہ کااسلوب موجودہ کتب قانون سے بہت زیادہ مختلف ہے، پھرکتب فقہیہ میں اختلاف فقہاء بھی بکثرت نقل ہوئے ہیں ، ان میں مفتی بہ قول کے امتیاز کے لیے خاصی فقہی مہارت کی ضرورت ہے، جونظامی عدالتوں کے غیرشرعی قاضیوں کوحاصل نہیں تھی۔
چنانچہ اس مشکل کے حل کے لیے جدید انداز میں مسائل فقہیہ کی ترتیب کی تجویز سامنے آئی ،سلطان ترکی نے وزیر انصاف کی سربراہی میں ملک کے نامور علماء اورمفتیان کی ایک مجلس تشکیل دی، اور اس کو جدید انداز میں فقہی مجموعہ مرتب کرنے کا حکم دیا، چنانچہ اس مجلس نے ۱۲۵۸ھ تا ۱۲۹۳ھ مطابق ۱۸۶۹ء تا ۱۸۷۶ء کی مسلسل محنتوں کے بعد ’’مجلۃ الاحکام العدلیۃ‘‘ کے نام سے ایک قانونی مجموعہ تیا رکیا،جس میں عبادات کوچھوڑکرمعاملات کے تمام ابواب شامل کئے گئے، اورہرمسئلہ پر نمبر بھی ڈالے گئے، تاکہ دفعہ نمبرکے لحاظ سے ان کی طرف مراجعت آسان ہواور عدالتوں کے لیے ان کاحوالہ دینابھی ممکن ہو اس میں حالات زمانہ اور تقاضائے وقت کے پیش نظر بعض مرجوح اقوال کوبھی لے لیاگیاہے۔
مجلہ میں کل (۱۸۵۱) دفعات اور (۱۶) کتابیں رکھی گئیں ، ہرکتاب میں چندابواب ہرباب میں چند فصلیں اورہرفصل میں چنددفعات ہیں ،اور ہردفعہ پرایک نمبر ہے جس کا تسلسل اول سے آخرتک چلاگیاہے، یہ جدید طریقہ ٔ تدوین ہے جس کو اختیارکیاگیا۔مجلہ میں عبادات کاموضوع شامل نہیں ہے، کہ عدالتوں کو ان کی حاجت نہیں تھی، ان کے علاوہ سولہ موضوعات ۱۶؍کتابوں کے نام سے اس میں شامل ہیں