Showing the single result
تذکرہ ولیائے پوٹھوہار میں مصنف مقصود احمد صابری نے پوٹھوہار میں مجود مشہور اولیاء اللہ کا بڑے احسن انداز سے تذکرہ فرمایا ہے۔ اہل پوٹھوہار اولیاء اللہ سے بڑٰی عقیدت اور محبت رکھتے ہیں۔یہ کتاب اہل طریقت کے لئے بڑا سرمایہ ہے۔