-
Shikwa Jawab e Shikwa Urdu by Allama Muhammad Iqbal
علامہ محمد اقبال کی شہرۂ آفاق نظم “شکوہ” اور اس کا تسلسل “جوابِ شکوہ” اردو ادب کے بے مثال شاہکار ہیں۔“شکوہ” میں شاعر امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر درد مندانہ انداز میں خدا سے گلہ کرتا ہے کہ کبھی جو قوم دنیا کی رہنما تھی، آج پستی کا شکار کیوں ہے۔ یہ نظم جذبات، درد، اور شکایت کا خوبصورت امتزاج ہے
-
SOFTWARE TEST DESIGN
Software Test Design refers to the process of planning and creating test cases, test data, and test scenarios to evaluate the functionality, performance, and security of software applications. It involves designing tests to ensure that the software meets its specifications, works as intended, and remains free from bugs or defects.
Effective test design is crucial for identifying issues early in the development cycle and improving software quality. Test designers use various techniques, such as boundary value analysis, equivalence partitioning, and decision table testing, to create comprehensive test cases that cover all possible scenarios. The goal is to minimize risks, ensure the software behaves as expected, and deliver a reliable product to end-users.
[wc_download file=”https://toobaafoundation.com/wp-content/uploads/2025/04/SOFTWARE-TEST-DESIGN.pdf”]
-
Surkh tasniif سرخ تصنیف
از قلم : ملنگ اہل بیت جناب سائیں خالد حسین خالد صاحب خانپور
ہم اس کتاب ” سرخ تصنیف” کے مصنف محمد سلیم ناصر کیانی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں خطہ پوٹھوہار اور آزاد کشمیر کے نامور شعراء میں اپنا انوکھا مقام رکھتے ہیں ۔ ان کی شاعری کا بھی ایک لاجواب و نایاب اور انمول مقام ہے اور ان کے مشاعرہ پڑھنے کا انداز بیاں اہل ذوق بے حد پسند کرتے ہیں ۔ نشان گگھڑاں کی اس کتاب ” سرخ تصنیف” کے اشعار جو درد کے ساتھ ساتھ شجاعت جوش وخروش اور جرات جراری بھی رکھت جو جو سخنے اس کتاب کے میری نظر سے گزرے اُن میں فن شاعری کے حوالےسے کوئی کمی دکھائی نہیں دیتی۔
ابن نواب زاده گلستان خان راجانشان گگکھڑاں مصنف کتاب هذا اسلیم ناصر کیانی کی یہ بہت بڑی کوشش و کاوش ہے کہ انہوں نے صرف اور صرف کربلا کےلاتعداد اشعار تحریر کتاب فرمائے جو فن شاعری کے رنگ میں رنگے نظر آتے ہیں لیکن غلطی صرف معصوم نہیں کرتے باقی کوئی انسان غلطی سے خالی نہیں ہو سکتا ہے شاعر سے بھی کہیں کوئی غلطی ہوگئی ہو تو اللہ تعالی انہیں اور ہم سب کو صدقہ محمد و آل محمد معاف فرمائے ۔ اور “سرخ تصنیف” کتاب کے مصنف ابنِ نوابزادہ کوفن شاعری کے میدان میں ہمیشہ کامران کرے۔

-
-
FREE DELIVERY
When ordering from $500.























