-
Diwan-e-Safdar | دیوانِ صفدر
“دیوانِ صفدر” پیر سید صفدر حسین شاہ قادری جلوی ہزاروی کا صوفیانہ اور روحانی کلام پر مشتمل مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی، معرفت، تصوف، نعت اور منقبت جیسے موضوعات نہایت سادہ مگر پراثر اسلوب میں بیان کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب صوفی ادب اور روحانی شاعری سے شغف رکھنے والوں کے لیے نہایت قیمتی اثاثہ ہے۔
-
Kalam Hairat Shah Warisi|کلام حیرت شاہ وارثی
Hazrat Hairat Shah Warisi (RA), born as Abdul Rahim in January 1892 in Jalandhar, Punjab, was a profound Sufi poet and spiritual seeker affiliated with the Warisi Sufi Order. After formal education and civil service, he pledged allegiance to Mian Badem Shah Warisi in 1927 and devoted his life to spreading the message of Sufism in the subcontinent. He performed 27 Hajj pilgrimages and traveled extensively across the Middle East and South Asia. He authored two collections of poetry: Naqsh-e-Hairat and Aks-e-Hairat. He passed away on 17 October 1963 in Karachi, where his shrine is located in Paposh Nagar Cemetery.
-
Si Harfi Naghma Noshahi | سی حرفی نغمہ نوشاہی
Si Harfi Naghma Noshahi | سی حرفی نغمہ نوشاہی پیر سید معروف حسین شاہ عارف نوشاہی کا روحانی اور صوفیانہ پنجابی کلام کا مجموعہ ہے
جس میں پنجابی زبان کی خوبصورت سی حرفیاں اور چار مصرع کلام شامل ہیں۔یہ کتاب 1978 میں شائع ہوئی تھی شیخ منیر چشتی صاحب کے تعاون سے یہ نایاب نسخہ آپ دوستوں کی نظر کیا جا رہا ہے۔یہ کتاب عشقِ رسول ﷺ، روحانیت، اصلاحِ نفس، تصوف اور اخلاقی تعلیمات اور حضرت پیران پیر شیخ عبد القادر جیلانی رح کی مدح پر مشتمل ہے۔ کلام میں
پنجابی صوفی روایت، وجدانی کیفیت اور روحانی پیغام کونہایت سادہ مگر اثر انگیز انداز میں بیان کیا گیا ہے۔نوشاہی سلسلے کے ذوقِ تصوف سے وابستہ قارئین، پنجابی شاعری پوٹھوہاری چو مصرع کے شائقین، اور روحانی ادب میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی ادبی و روحانی سرمایہ ہے۔ کتاب ڈون لوڈ کرنے کوئی دشواری ہوتو آپ نیچے ریویو کے سیکشن میں کمنٹس کریں



