-
ہفت روزہ خدام الدین لاہو یکم فروری 1957
Haft Rozah Khadim ud Din Lahore, 1st February 1957
ہفت روزہ خدام الدین لاہو یکم فروری 1957
Haft Rozah Khadim ud Dinطوبیٰ فاونڈیشن
طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر کی تمام لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔
اپیل
آپ سے ہماری گزارش ہے کہ اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔
کتابوں کی سکیننگ کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون آپ ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں
آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔
آپ اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔
کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔
طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔
نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔
ڈون لوڈ -
ویلے نی اکھہ | Vela Ni Akh |
یہ کتاب ایک جامع ادبی و فکری کاوش ہے جس میں مصنف کی علمی، ادبی اور تحقیقی سرگرمیوں کو مختلف مضامین کے ذریعے پیش کیا گیا ہے۔ کتاب میں ادب، شاعری، شخصیت و فن، معاشرتی موضوعات اور ادبی شخصیات کے حوالے سے متعدد مضامین شامل ہیں۔ فہرستِ مضامین سے اندازہ ہوتا ہے کہ کتاب میں مختلف ادبی موضوعات کو سادہ، مؤثر اور تحقیقی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
کتاب کے ابتدائی صفحات میں مصنف کا تعارف، زندگی، ادبی سفر اور مختلف ادبی سرگرمیوں کا ذکر بھی ملتا ہے۔ اس میں ان کی تعلیم، ادبی ذوق، شاعری اور مختلف ادبی حلقوں سے وابستگی کے ساتھ ساتھ ان کی تخلیقی و تحقیقی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مصنف نے اپنی ادبی زندگی کے دوران مختلف موضوعات پر لکھا اور اپنے خیالات و تجربات کو تحریری صورت میں محفوظ کیا۔ -
The Silent Sisters 3
₨606.79Aut et sit nulla consectetur. Sed quaerat et sed beatae. Accusamus optio et cupiditate.
-
The Girlfriend Arrangement
₨761.67Et quo dolorem culpa id quos consequatur. Doloremque veniam commodi cumque. Excepturi qui quae ad ipsam quae optio sapiente.







