Showing 261–280 of 455 results

  • Mundaran PDF:Jogi Jahlami مندراں جوگی جہلمی

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

      جوگی جہلمی کا تعلق خطہ پوٹھوار کے علاقہ جہلم سے تھاآپ کی پیدائش میر پور کشمیر کے مشہور علاقہ کھڑی شریف سے تھا بعض میں آپ اپنے وادین کیساتھ ہجرت کر کے جہلم آگئے ہیں پنجابی پوٹھواری شاعری میں آپ کا کلام ایک منفرد مقام رکھتا ہے خطہ پوٹھوار کے شعر خوانی میں بھی آپ کا کلام پیش کیا جاتا ہے۔ چار مصرعہ شعر خوانی میں بھی ماسٹر شکور شعر خواں نے مختلف محفلوں میں آپکا کلام پیش کیا ہے۔

    طوبیٰ فاونڈیشن

    طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر  کی تمام  لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات  کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔

    اپیل

    آپ سے ہماری گزارش ہے کہ  اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول  پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔

    کتابوں کی سکیننگ  کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون  آپ  ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں

    آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔

    آپ  اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں  موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔

    کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔

    طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب  خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس  ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔

    نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن  کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔

    طوبی فاؤنڈیشن کے تحت صقارہ پبلک لائبریری قائم کی جا رہی ہے آپ صقارہ لائبریری کو کتابیں  خرید کر دے سکتے ہیں یا لائبریری کے دیگر اخراجات میں تعاون کر سکتے ہیں

    اس ویب سائیٹ  میں  ڈومین اور ہوسٹنگ  کے علاوہ مٹینیس اور دیگراخراجات  پلگ ان وغیرہ  کے بھی بھاری اخراجات ہوتے ہیں۔ آپ اس نیک کام میں حصہ لیکر اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ وٹس ایپ پر مجھے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    www.toobaafoundation.com  سے آپ کوئی بھی کتاب خرید سکتے ہیں بعض کتب با امر مجبوری ویب سائیٹ کے اخراجات پورے کرنے کے لئے  پی ڈی ایف فارمیٹ میں یا کتابی شکل میں   خرایداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں جو ہماری کوشش ہوتی ہے کہ انتہائی کم قیمت میں پیش کریں  کتاب کی خریداری کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں

    رابطہ نمبر:0331-9110527

    0334-5425788

  • Naat e Habib PDF نعت حبیب

     

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

    طوبیٰ فاونڈیشن

    طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر  کی تمام  لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات  کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔

    اپیل

    آپ سے ہماری گزارش ہے کہ  اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبیٰ فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول  پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔

    کتابوں کی سکیننگ  کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون  آپ  ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں

    آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔

    آپ  اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں  موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔

    کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔

    طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب  خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس  ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔

    نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن  کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔

    اس ویب سائیٹ  کےسالانہ اخراجات کم پیش (50000) ہے  اس میں ڈومین اور ہوسٹنگ کے اخراجات ہیں۔ منٹینیس اور دیگراخراجات اس کے علاوہ ہیں ۔آپ اس نیک کام میں حصہ لیکر
    اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔

     پر کلک کریں DONATE US ڈونیشن کے لئے

    DONATE US

     

    ONLINE READ

  • Nawa-e-Mureed | نوائے مرید

    “Nawa-e-Mureed” is a unique Se-Harfi (alphabet-based) poetry collection by renowned Pothohari poet Tahir Hussain Arzam.
    Each stanza consists of four lines, creatively composed for every letter of the Urdu alphabet — blending poetic beauty with spiritual reflection.
    The poet pays heartfelt tribute to his spiritual guide, Hazrat Chan Peer Shah Gilani Qadri Razzaqi (RA), and presents themes of divine love, remembrance of death, and Sufi wisdom in rich Pothohari expression.
    This soulful collection is now available for free download at Toobaa Foundation:
  • Nikhre Moti/نکھرے موتی

    The book “Nikhre Moti” by Raja Ikhlaq Yasir is the fourth installment in his literary and publishing journey. This collection is a true reflection of his creative brilliance, spiritual devotion, and deep emotional connection. It is the work of a poet who masterfully weaves words to evoke feelings of reverence, love, and profound emotions.
    In his poetry, the author beautifully blends themes of love and devotion, mysticism and spirituality, and deep human emotions. His verses express an intense love for the Holy Prophet ﷺ, alongside tributes to the Ahl al-Bayt, the Companions of the Prophet ﷺ, and great Sufi saints. The collection also captures the essence of human emotions, separation and union, and the unparalleled love of a mother.

    This book is not confined to Urdu poetry alone; it also showcases the richness of Punjabi and Pothohari literature. Raja Ikhlaq Yasir’s poetry embodies regional culture, folk traditions, and linguistic charm, making his work stand out. His verses echo the spirit of Pothohari folk traditions, rural life, and the depth of Punjabi Sufi poetry, giving readers a strong connection to their cultural roots.

    Despite living abroad, Raja Ikhlaq Yasir has kept the flame of his literary passion alive, further enriching his work. His poetry is not only a treasured gift for lovers of Urdu, Punjabi, and Pothohari literature but also serves as a source of spiritual enlightenment and intellectual growth. His words open new dimensions of thought, love, and devotion, making his work a timeless companion for readers.


    Contents of “Nikhre Moti”
    This book covers a wide range of themes, with the following major sections:

    • Hamd (Praise of Allah) – Verses glorifying the greatness and majesty of Allah.

    • Shan-e-Kalima – The virtues and spiritual blessings of Kalima Tayyiba.

    • Naat-e-Nabi ﷺ – Heartfelt poetry in praise of the Holy Prophet ﷺ.

    • Panjtan Pak – Poems highlighting the excellence and honor of the Ahl al-Bayt.

    • Ashab-e-Rasool ﷺ – Accounts of the sacrifices and contributions of the Companions of the Prophet ﷺ.

    • Madh-e-Ghaus Pak – Devotional poetry dedicated to Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani (رحمتہ اللہ علیہ).

    • Hijr o Majaz – Poetry that expresses themes of love, longing, and human emotions.

    • Tooba – Spiritual and mystical poetry focused on self-realization and divine connection.

    • Maan Di Shaan – A deeply touching tribute to the love and greatness of a mother, featuring elements of Punjabi and Pothohari literature.


    Read Online for Free

    This book is now available for free online reading through Tooba Book Foundation. You can access it using the following link:

    📖 Read “Nikhre Moti” Online Here

    This book is not just a literary treasure but also a spiritual and intellectual masterpiece. May Allah grant the author continued success and bless his pen with more brilliance. Ameen.

  • Noori Rubiaya/نوری رباعیاں

    Book: Mashhoor Rubaiyan – Noori Rubaiyan
    Introduction:

    “Mashhoor Rubaiyan – Noori Rubaiyan” is a unique and captivating collection of Punjabi poetry, featuring beautiful quatrains (Rubaiyat) filled with Hamd (praise of Allah), Naat (praise of the Prophet ﷺ), and Manqabat (eulogies of saints). This book brings together the works of renowned Punjabi poets, offering a perfect blend of divine love, spirituality, and philosophical depth.

    This collection is a precious gift for readers who appreciate Sufi and spiritual poetry and seek verses that touch the heart and open new doors of thought. Each quatrain in this book has been carefully selected and compiled to present the best and most impactful Punjabi poetry.

    Compiler: Muhammad Tauseef Haider

    This book has been meticulously compiled by Muhammad Tauseef Haider, who has put in great effort and research to ensure that the readers experience the richness of Punjabi poetry in its most spiritual and literary essence.

    Featured Poets:

    This collection includes the works of legendary Punjabi poets, who have made significant contributions to Punjabi literature:

    • Allama Saaim Chishti Saad Al-Ali
    • Abr Shah Warisi Rahmatullah Alaih
    • Sadaf Jalandhari
    • Sardar Hussain Sardar
    • Syed Nasir Hussain Shah
    • Muhammad Rafiq Rafiq

    This book not only represents the rich heritage of Punjabi Rubaiyat but also provides a profound spiritual and intellectual experience for its readers. Every quatrain conveys a deep message, enlightening hearts and minds.

  • Paimana-e-Shab / پیمانۂ شب

    اپنی کتب طوبیٰ فاؤنڈیشن کے ذریعے فی سبیل اللہ فروغ دیں اور شائع کروائیں

    طوبیٰ فاؤنڈیشن تمام پبلشرز، اداروں اور مصنفین کو ایک بہترین موقع فراہم کر رہی ہے کہ وہ اپنی کتب کو فروغ دینے اور فروخت کرنے کے لیے ہماری مکمل طور پر مفت سروس سے فائدہ اٹھائیں۔

    آپ ہمیں صرف درج ذیل معلومات فراہم کریں:

    • ادارے یا پبلشر کا نام
    • کتابوں کے نام
    • کتابوں کی فہرست (Index) یا( Summary)
    • کتاب کا سرورق (Cover Photo)
    • رابطہ نمبر یا واٹس ایپ نمبر

    ہم آپ کی کتابوں کو فی سبیل اللہ بنیاد پر اپنی ویب سائٹ، سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع کے ذریعے مفت ایڈورٹائز کریں گے تاکہ قارئین براہِ راست آپ سے رابطہ کر کے کتابیں خرید سکیں۔

    اس تمام عمل میں طوبیٰ فاؤنڈیشن کوئی معاوضہ یا کمیشن وصول نہیں کرے گی۔ یہ خدمت صرف علم، ادب اور دین کے فروغ کے جذبے کے تحت پیش کی جا رہی ہے۔

    کتاب شائع کروانے اور کمپوزنگ کی سہولت

    اگر آپ کوئی کتاب شائع کروانا چاہتے ہیں یا کمپوزنگ کروانا چاہتے ہیں تو طوبیٰ فاؤنڈیشن انتہائی مناسب قیمت پر یہ خدمات بھی فراہم کرتی ہے۔

    • آپ طوبیٰ پبلشرز کے ذریعے کسی بھی موضوع پرچاہے وہ نثر ہو، نظم، شاعری، پنجابی،پوٹھوہاری، اردو، تاریخ یا کسی اور موضوع پر ہوکتاب شائع کروا سکتے ہیں۔
    • اگر آپ ایک مخصوص تعداد میں کتابیں شائع کروانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی طوبیٰ فاؤنڈیشن حاضر ہے۔
    • اسی طرح اگر آپ صرف اپنی ای بُک (یعنی موبائل یا کمپیوٹر اسکرین پر پڑھنے کے لیے) شائع کروانا چاہتے ہیں تو اس کی سہولت بھی ہم فراہم کرتے ہیں۔
      رابطہ نمبر  
      03065217406
    • کتاب ہمیشہ خرید کر پڑھیں تاکہ پبلشرز اور مصنفین کو نقصان نہ ہو۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ کتابیں زندہ رہیں تو پبلشرز کے ساتھ تعاون کرنا ہو گا۔
    • ہمیشہ اس کتاب کی پی ڈی ایف تیار کریں جو بازار میں دستیاب نہ ہو اور نایاب شمار ہوتی ہو۔ بصورتِ دیگر نئی شائع شدہ کتابوں کی غیر قانونی پی ڈی ایف پبلشرز کے نقصان کا باعث بنتی ہے اور علمی کام کو نقصان پہنچاتی ہے۔
    • یاد رکھیں: کتاب خریدنا علم کی بقا میں حصہ ڈالنا ہے۔