-
Heer Ranjha ہیر رانجھا
مولا بخش کشتہ کی تصنیفات
- دیوانِ کشتہ (۱۹۰۳)
- قصہ ہیر رانجھا (۱۹۱۳)
- شعرائے امرتسر کی نعتیہ شاعری
- پنجاب دے ہیرے
پنجابی شاعراں دا تذکرہ
-
-
Paimana-e-Shab / پیمانۂ شب
اپنی کتب طوبیٰ فاؤنڈیشن کے ذریعے فی سبیل اللہ فروغ دیں اور شائع کروائیں
طوبیٰ فاؤنڈیشن تمام پبلشرز، اداروں اور مصنفین کو ایک بہترین موقع فراہم کر رہی ہے کہ وہ اپنی کتب کو فروغ دینے اور فروخت کرنے کے لیے ہماری مکمل طور پر مفت سروس سے فائدہ اٹھائیں۔
آپ ہمیں صرف درج ذیل معلومات فراہم کریں:
- ادارے یا پبلشر کا نام
- کتابوں کے نام
- کتابوں کی فہرست (Index) یا( Summary)
- کتاب کا سرورق (Cover Photo)
- رابطہ نمبر یا واٹس ایپ نمبر
ہم آپ کی کتابوں کو فی سبیل اللہ بنیاد پر اپنی ویب سائٹ، سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع کے ذریعے مفت ایڈورٹائز کریں گے تاکہ قارئین براہِ راست آپ سے رابطہ کر کے کتابیں خرید سکیں۔
اس تمام عمل میں طوبیٰ فاؤنڈیشن کوئی معاوضہ یا کمیشن وصول نہیں کرے گی۔ یہ خدمت صرف علم، ادب اور دین کے فروغ کے جذبے کے تحت پیش کی جا رہی ہے۔
کتاب شائع کروانے اور کمپوزنگ کی سہولت
اگر آپ کوئی کتاب شائع کروانا چاہتے ہیں یا کمپوزنگ کروانا چاہتے ہیں تو طوبیٰ فاؤنڈیشن انتہائی مناسب قیمت پر یہ خدمات بھی فراہم کرتی ہے۔
- آپ طوبیٰ پبلشرز کے ذریعے کسی بھی موضوع پرچاہے وہ نثر ہو، نظم، شاعری، پنجابی،پوٹھوہاری، اردو، تاریخ یا کسی اور موضوع پر ہوکتاب شائع کروا سکتے ہیں۔
- اگر آپ ایک مخصوص تعداد میں کتابیں شائع کروانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی طوبیٰ فاؤنڈیشن حاضر ہے۔
- اسی طرح اگر آپ صرف اپنی ای بُک (یعنی موبائل یا کمپیوٹر اسکرین پر پڑھنے کے لیے) شائع کروانا چاہتے ہیں تو اس کی سہولت بھی ہم فراہم کرتے ہیں۔
رابطہ نمبر
03065217406 - کتاب ہمیشہ خرید کر پڑھیں تاکہ پبلشرز اور مصنفین کو نقصان نہ ہو۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ کتابیں زندہ رہیں تو پبلشرز کے ساتھ تعاون کرنا ہو گا۔
- ہمیشہ اس کتاب کی پی ڈی ایف تیار کریں جو بازار میں دستیاب نہ ہو اور نایاب شمار ہوتی ہو۔ بصورتِ دیگر نئی شائع شدہ کتابوں کی غیر قانونی پی ڈی ایف پبلشرز کے نقصان کا باعث بنتی ہے اور علمی کام کو نقصان پہنچاتی ہے۔
- یاد رکھیں: کتاب خریدنا علم کی بقا میں حصہ ڈالنا ہے۔
-
Ramz Hayati رمز حیاتی
راجہ عابد حسین آف منکراں کا تعارف بحثیت شعر خوان تو ہر کوئی جانتا ہے لیکن انکی زندگی کا ایک شعبہ جو تنہائی سے تعلق رکھتا ہے جس میں زندگی کی رنگینی ،محفل دوستاں نہیں بلکہ ایک یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے عمومی نظروں سے پوشیدہ تھا راجہ عابد حسین شعر خواں سے راجہ عابد حیسن فدا یہ دو سفر ہیں جو راجہ عابد کی زندگی کہ دو پہلوں کو نمایاں کرتے ہیں بندہ ناچیز اس بات پر شکر گزار ہے کہ راجہ عابد صاحب نے کمال شفقت فرماتے ہوئے اپنی شاعری کی کتاب”رمز حیاتی بواسطت “یار میرا پنڈے دا” جناب سجاد وسیم کیانی صاحب عنایت فرمائی ۔دعا ہے کہ آپ یوں ہی بزم یاراں میں پھول بکھیرتے رہے اور اپنی تنہاہیوں میں ” رمز حیاتی اجاگر کرتے رہے
بندہ ناچیز
عقیل احمد قریشی
راجہ عابد صاحب کی وال سے
میں اپنی طرف سے طوبی فاؤنڈیشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو ادب کے فروغ دینے کے لئیے بلا تفریق کوشاں ہیں۔۔ خصوصی طور پہ عقیل قریشی صاحب کا جن کی کوشش سے یہ کتاب اور اس طرح کی بے شمار کلام جو عوامی سطح تک نہ جا سکی یہ اپنے پلیٹ فارم سے اسے نشر کر رہے ہیں۔۔ دعا گو ہوں اللّٰہ تعالیٰ انکی محنت کوشش کاوش قبول فرمائے اور مزید استقامت اور ترقی عطاء فرمائے ۔۔ نیچے لکھی تحریر اور لنک طوبی فاؤنڈیشن کی طرف سے ہے بھیجی گئی اس لنک کے ذریعے آپ یہ کتاب اپنے پاس محفوظ کر سکتے ہیں شکریہ۔۔
FREE DELIVERY
When ordering from $500.

























