-
Ghunyat tut talibeen urdu غنیۃ الطالبین
غنیۃ الطالبین
(عربی تصنیف : حضرت شیخ عبدالقادر الجیلانی )
اردو مترجم : علامہ سید عبدالدئم الجلالی بخاری
پیشکش : طوبیٰ فاؤنڈیشن
ڈون لوڈ
-
-
Gohar-e-Akhlaq | گوہرِ اخلاق
Gohar-e-Akhlaq | گوہرِ اخلاق الحاج محمد اخلاق ارشد نقشبندی کا ایک منفرد پوٹھوہاری شعری مجموعہ ہے جس میں چار مصرعی شاعری (چومصرع) کی صنف کو اختیار کرتے ہوئے حمد، نعت، منقبت، روحانی کلام اور پوٹھوہاری غزلیں شامل کی گئی ہیں۔
کتاب میں پوٹھوہاری زبان کی مٹھاس، مقامی ثقافت کی جھلک، عشقِ رسول ﷺ، اولیائے کرام سے عقیدت، اخلاقی تعلیمات اور انسانی جذبات کو شاعرانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ مصنف نے چومصرع کی روایتی صنف کے ذریعے مذہبی، روحانی اور ادبی موضوعات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔
یہ کتاب پوٹھوہاری ادب، لوک شاعری، نعتیہ ادب، منقبتی شاعری اور علاقائی زبانوں کے محققین و شائقین کے لیے ایک اہم ادبی سرمایہ ہے
-
Goodnight Moon Book
Goodnight Moon is a classic bedtime story by Margaret Wise Brown, featuring a gentle rhyme as a little bunny says goodnight to everything around. Perfect for calming young children before sleep.
-
Goyaṛ | گویڑ
Goyaṛ | گویڑ ڈاکٹر شہباز ملک کی ایک اہم پنجابی ادبی و تحقیقی کتاب ہے جس میں پنجابی زبان، لوک دانش، ثقافتی پہلوؤں اور فکری موضوعات کو گہرائی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب پنجابی ادب، زبان اور ثقافت میں دلچسپی رکھنے والے قارئین، طلبہ اور محققین کے لیے ایک قیمتی علمی و ادبی ماخذ ہے۔
یہ کتاب Tooba Book Foundation | طوبٰی بک فاؤنڈیشن کی ڈیجیٹل لائبریری میں اپلوڈ کی گئی ہے، جہاں سے آپ یہ اور دیگر Free PDF Books | مفت پی ڈی ایف کتابیں آسانی سے ڈاؤن لوڈ اور مطالعہ کر سکتے ہیں۔ -
Gray T-shirt for men
₨16.00Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry’s standard dummy text ever since the 1500s.
-
GULDASTA AHADEES BY HAZRAT MOLANA NAEEM UL DEEN
GULDASTA AHADEES BY HAZRAT MOLANA NAEEM UL DEEN
This book is presented for introduction if you want to buy this book or get its pdf then you can contact us through whatsapp number or comments in review, also through facebook page. -
GULISTAN E Weraan | گلستان ویران
طوبیٰ فاونڈیشن
طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر کی تمام لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔
اپیل
آپ سے ہماری گزارش ہے کہ اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔
کتابوں کی سکیننگ کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون آپ ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں
آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔
آپ اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔
کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔
طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔
نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔
اس ویب سائیٹ میں ڈومین اور ہوسٹنگ کے علاوہ مٹینیس اور دیگراخراجات پلگ ان وغیرہ کے بھی بھاری اخراجات ہوتے ہیں۔ آپ اس نیک کام
میں حصہ لیکر اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ وٹس ایپ پر مجھے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔





























