-
-
Eaanat o Isti’aanat ki Sharai Hesiyat | اعانت و استعانت کی شرعی حیثیت
اعانت و استعانت کی شرعی حیثیت
لیجئے سنیے اب افسانۂ فرقت مجھ سےؔ۔
آپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا۔
میرے اُردو مجموعۂ رباعیات رنگِ نظام کی بعض رباعیات پر اعتراض کیا گیا۔ معترض کے دلائل اگر قوی ہوں تو ایسے اعتراضات پر مجھے کوئی اعتراض نہیں، مگر شرط یہ ہے کہ معترض کی نیت صالح ہو اور وہ جویائے حق بھی ہو۔ مجھ سے بھی بڑے لوگوں پر اعتراضات کئے گئے اور یہ سلسلہ تا قیامت چلتا رہے گا، کیونکہ تحقیق کے لئے اعتراض کرنا ہر انسان کا فطری حق ہے۔
مخالفین کے اعتراضات سننا حضور علیہ السلام کی سنت ہے۔ علاوہ ازیں مشرکین نے تو اللہ تعالیٰ پر بھی اعتراضات کئے جن کا ذکر قرآن مجید میں موجود ہے۔ یہ اور بات ہے کہ اگر آج کوئی شخص بزرگوں کی کسی عبارت یا نقطۂ نظر کو سمجھنے کے لیے کوئی سوال کر بیٹھے تو اُسے بے ادب اور گستاخ کہا جاتا ہے۔ یہ ہمارے ماحول اور رسم و رواج کے پیدا کردہ مفروضات ہیں، ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔کیونکہ ایک مسلمان کے لئے صرف اللہ اور اُس کے رسول علیہ السّلام کا کلام تنقید و اعتراض سے پاک اور بالاتر ہونا چاہیے۔ اس کے بعد کا فیصلہ سیدنا علی المرتضیؓ نے یوں فرمایا:
لا تنظر إلى من قال، انظر إلى ما قال
ترجمہ: نہ دیکھو کون کہہ رہا ہے، یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے۔یعنی بات کو اُس کے اپنے وزن کے حوالے سے دیکھنا چاہیے نہ کہ بات کرنے والے کی شخصیت کے وزن کے حوالے سے۔ لہٰذا اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلام کے علاوہ کسی بھی شخصیت کا کلام تنقید و اعتراض سے بالا نہیں سمجھا جا سکتا۔ اور یہ عقیدہ رکھنا ایک مسلمان کے لئے ضروری ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلام پر تنقید و اعتراض موجبِ کفر ہے، جس سے ایک مسلمان دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔
ان کے علاوہ ہر انسان کے کلام پر بحث کی جا سکتی ہے اور دلائل کی روشنی میں اُس کلام کو غلط یا صحیح کہا جا سکتا ہے، جسے کوئی معقول انسان گستاخی و بے ادبی قرار نہیں دے سکتا۔ گنجائشِ تفصیل نہیں، ورنہ بہ طورِ مثال ہم یہاں اُن تاریخی اختلافات کو مع دلائل فریقین نقل کرتے۔ ضرورت پڑی تو اس موضوع پر الگ ایک مقالہ لکھیں گے جس میں مشاہیرِ اسلام اور اکابرِ اُمت کے باہمی اختلافات کا تفصیلی ذکر کریں گے اور یہ ثابت کریں گے کہ متاخرین نے متقدمین کے پیش کردہ دلائل کو کس شانِ علمی سے رد کرتے ہوئے اپنے موقف کو ثابت کیا، اور اُن کو کسی نے نہ تو بے ادب و گستاخ کہا اور نہ ہی کوئی اُن کو ایسا کہنے کے حق میں ہے۔
اس تفصیل میں جانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ آج کا مسلمان دھڑے بندیوں اور فرقہ پرستیوں میں تقسیم ہو کر رہ گیا ہے اور اپنے اپنے اکابر کے کلام پر کسی قسم کے سوال اور اعتراض کو موجبِ کفر سمجھتا ہے۔ شخصیت پرستی اسے ہی کہتے ہیں اور یہ شرعاً جائز نہیں۔ ہاں، اگر کسی شخصیت کا کلام قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق ہو تو اُسے اس نیت سے قبول کر لینا چاہیے کہ وہ مطابقِ قرآن و سنت ہے، نہ اس لئے کہ اس کے تسلیم کرنے کا سبب کوئی شخصیت ہو۔
اُمت اگر اس فارمولے پر عمل پیرا ہوتی تو آج پارٹی بازیوں اور فرقہ واریت کے ہاتھوں پیش آمدہ نتائج سے دوچار نہ ہوتی۔ علامہ اقبالؔ کو اسی احساس نے یہ کہنے پر مجبور کر دیا تھا کہ:
حقیقت خرافات میں کھو گئی
اُمت روایات میں گم ہو گئی -
Ecology Of The Soul And Positive Mysticism/روح کی ماحولیات اور مثبت تصوف
یہ کتاب معلومات کے لئے شئیر کی گئی ہے ہمارے ہاں ناقدین تصوف یہ دعوی کرتے ہیں کہ تصوف کا تعلق اسلام سے نہیں بلکہ دیگر مذاہب کیساتھ ہے اور ثبوت کے لئے اس طرح کی کتابیں پیش کرتے ہیں ظفیل ہاشمی صاحب نے ایک مرتبہ فیس بک پر پوسٹ لگا ئی اور انہوں نے بھی کچھ ایسا ہی دعوی کیا میری گزارش ہے کہ آپ اسطرح کی کتابیں بھی پڑھیں اور حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ کی ” کنوز دل” کا مطالعہ بھی کریں اور مجھے بتائیں کہ اسلام تصوف کہاں ان سے میچ کرتا ہے۔
-
EDUCATION AND THE MUSLIM WORLD CHALLENGE & RESPONSE
EDUCATION AND THE MUSLIM WORLD CHALLENGE & RESPONSE
INSTITUTE OF POLICY STUDIES
EDITORE NIAZ ERFAN & ZAID A.VALIE
ISBN 969-448-29-9
BOOK PROMOTORS (PVT)LTD MARKAZ F7 ISLAMABAD, PAKISTAN -
Education of Exceptional Learners
Education of Exceptional Learners
Frank M.Hewett with Steven R.FornessAllyn and Bacon , Inc. Boston -
-
Elessi dresses line
₨99.00Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry’s standard dummy text ever since the 1500s.
₨110.00 -
Elessi Knit Coats
₨45.00Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry’s standard dummy text ever since the 1500s.
-
Elessi young coats
₨69.00Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry’s standard dummy text ever since the 1500s.
FREE DELIVERY
When ordering from $500.




















