-
Panj Gang Islam پنج گنج اسلام
Panj Gang Islam By Hafiz Muhammad Abdul Majeed
پنج گنج مصنف حافظ مولانا محمد عبد المجید
Punjabi potwari poetry free Book Download -
Panj Ganj Qadri PDF پنج گنج قادری
یہ مجموعه اشعار پنجابی گنجینه معرفت عرف پنج گنج قادری کلاں پہلی بار 1940ء میں شائع کرایا گیا تھا۔ ا چونکہ زبان ٹھیٹ پنجابی خیالات و تاثرات پختہ ہر طبقہ خیال کے موافق ہیں کتاب نے بہت جلد قب
ول عام کا مقام حاصل کر لیا۔ پنجاب کے گوشوں تک پہنچ گئی۔ تین چار سال میں کتاب کے کئی ایڈیشن نکل گئے۔ تقسیم ملک سے قبل ہی آج تک کتاب کا ایک حصہ امرتسر وغیرہ میں گور مکھی رسم الخط میں چھپ رہا ہے۔ اب پاکستان کے مختلف شہروں کے
تاجر کتب کتاب کے الگ الگ حصے کر کے ابیات سراج کے نام سے بلا اجازت چھاپ رہے ہیں۔ مزید ستم ظریفی یہ کہ اگر کسی کتاب کے ایک دو ورق نہیں ملے تو اپنی طرف سے فضول اور بے معنی اشعار شامل کر دیئے گئے۔ جنہیں دیکھ کر نہایت رنج اور افسوس ہوتا ہے۔ اب ہم نے بڑی کوشش کر کے پرانا ایڈیشن تلاش کیا اور نظر ثانی کے بعد اپی نگرانی میں چھاپ رہے ہیں۔ قانونی طور پر ہماری طرف سے یہ آٹھواں ایڈیشن ہے۔ غیر قانونی نہ جانے کہاں کہاں اور کتنی بار شائع ہوا۔ ( لہراں او بی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام اس کا ایڈیشن نمبر 9 شائع ہو رہا ہے )۔
آن لائن مطالعہ کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں
YOU CAN ALSO DOWNLOAD IT BY WATCHING THIS VIDEO

-
PARAMOUNT ENGLISH MADE EASY PDF
PARAMOUNT ENGLISH MADE EASY BY MUHAMMAD KHAN
This book is available in three formats (Kindle),(DOCX/DOC),PDF
PDF prize FreeDownload
DOCX/DOC Prize $20 withe Book Cover
Kindle Prize $15 With Book Cover
Amzone Prise https://amzn.to/42OiwR2
Note: This prize is not definitive; it can be decreased or increased.
This book is not available for free, you can buy this book from Amazon and other bookshops for a low price.
To purchase the book, you can Contact US this or WhatsApp & FaceBook. -
Pareshani Ke Baad Rahat | پریشانی کے بعد راحت
Pareshani Ke Baad Rahat | پریشانی کے بعد راحت ایک اصلاحی اور روحانی کتاب ہے جس میں مصنف ابراہیم بن عبد اللہ الخازمی نے قرآن و سنت کی روشنی میں مشکلات، آزمائشوں، پریشانیوں اور زندگی کے مصائب کے بعد اللہ تعالیٰ کی رحمت، آسانی اور سکون کے پہلوؤں کو بیان کیا ہے۔
کتاب میں صبر، توکل، دعا، امید، استقامت اور اللہ پر کامل بھروسے کی اہمیت کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ مصنف نے اسلامی تعلیمات، واقعات اور نصیحت آموز مثالوں کے ذریعے یہ واضح کیا ہے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی اور ہر آزمائش کے بعد راحت اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا ہوتی ہے۔
یہ اردو ترجمہ خلیل الرحمان نے سادہ اور رواں انداز میں کیا ہے، جس سے عام قارئین بھی آسانی سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ یہ کتاب اسلامی روحانیت، اصلاحِ نفس اور دینی رہنمائی میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے نہایت مفید مطالعہ ہے۔
یہ کتاب Tooba Book Foundation | طوبٰی بک فاؤنڈیشن کی ڈیجیٹل لائبریری میں اپلوڈ ہے، جہاں سے آپ یہ اور دیگر Free PDF Books | مفت پی ڈی ایف کتابیں آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔
-
Parlemani Jamhuriat ka Phalay Gyarah Saal By Murtza Anjum
پارلیمانی جہموریت کے پہلے گیارہ سال
Parlemani Jamhuriat ka Phalay Gyarah Saal By Murtza Anjum
پارلیمانی جہموریت کے پہلے گیارہ سال،مصنف مرتضی انجم
You should visit this website if you will get books here absolutely free and you can buy the book at a low price from Amazon.
We are updating it day by day you can also join our whatsapp group and other links.
WhatsApp Grup Link
https://bit.ly/3S4CiCOOther Link
Knoozedil Library Link
https://bit.ly/4279KgB
Toobaa-E-Library
https://bit.ly/3u7PrD9 -
-
Pashto, Hindko, Torwali, Gaori Language and Literature PDF/پشتو، ہندکو، توروالی، گاؤری زبانیں و ادب
ڈون لوڈ کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں
-
-
PERSPECTIVES ON MORALITY AND HUMAN WELL-BEING BY SYED NAWAB HAIDER NAQVI
PERSPECTIVES ON MORALITY AND HUMAN WELL-BEING BY SYED NAWAB HAIDER NAQVI




























