-
Sunehri Kiranan | سنہری کرناں
Sunehri Kiranan | سنہری کرناں پنجابی کے معروف شاعر حاجی مسکین مخفی مرحوم کا شعری مجموعہ ہے، جس میں محبت، روحانیت، زندگی اور علاقائی ثقافت کے رنگ نمایاں ہیں۔ حاجی مسکین مخفی کا تعلق آراضی اعوان براستہ کلر سیداں، ضلع راولپنڈی سے تھا۔ یہ کتاب دسمبر 1993 میں حاجی محراب کی معرفت سے شائع ہوئی۔
یہ کتاب Tooba Book Foundation | طوبٰی بک فاؤنڈیشن کی ڈیجیٹل لائبریری میں اپلوڈ کی گئی ہے، جہاں سے آپ یہ اور دیگر Free PDF Books | مفت پی ڈی ایف کتابیں آسانی سے ڈاؤن
کر سکتے ہیں اسکے علاوہ انکی ذیل کتب منظر عام پر آ چکی ہیں
پیاس اکھیاں دی
سوچ سمندرDOWNLOAD
-
Surah Al-Waqiah Ki Scientific Tafseer | سورۃ الواقعہ کی سائنٹفک تفسیر
“سورۃ الواقعہ کی سائنٹفک تفسیر” ڈاکٹر گوہر مشتاق کی لکھی ہوئی ایک علمی اور تحقیقی کتاب ہے۔ اس کتاب میں سورۃ الواقعہ کے مبارک اور پُر تاثیر مضامین کا جدید سائنسی حقائق، کائناتی مناظر اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جائزہ لیا گیا ہے۔ مصنف نے قرآنی معانی اور عصری علوم کے مابین فکری تطبیق پیش کی ہے، جو علومِ قرآنی اور تفسیری مطالعات سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے انتہائی مفید ہے۔
-
Surah Yaseen Ki Tafseer: Kitab o Sunnat Aur Jadeed Tahqeeqat Ki Roshni Mein | سورۃ یٰسین کی تفسیر: کتاب و سنت اور جدید تحقیقات کی روشنی میں
“سورۃ یٰسین کی تفسیر: کتاب و سنت اور جدید تحقیقات کی روشنی میں” ڈاکٹر گوہر مشتاق کی لکھی ہوئی سورۃ یٰسین کی ایک جامع اور فکری تفسیر ہے۔ اس کتاب میں سورۃ یٰسین کے معانی، اس کے اندر چھپے روحانی رموز اور حکمتوں کو قرآن و سنت کے ساتھ ساتھ عصرِ حاضر کی مستند علمی و سائنسی تحقیقات کے تناظر میں اجاگر کیا گیا ہے۔ مصنف نے کلاسیکی تفسیری روایات اور جدید فکری تقاضوں کو ملا کر قاری کے لیے فہمِ قرآن کو انتہائی آسان اور دل نشین بنایا ہے۔ علومِ قرآنی اور تفسیری مطالعات سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے یہ ایک نہایت مفید کتاب ہے۔
-
-
Surkh tasniif سرخ تصنیف
از قلم : ملنگ اہل بیت جناب سائیں خالد حسین خالد صاحب خانپور
ہم اس کتاب ” سرخ تصنیف” کے مصنف محمد سلیم ناصر کیانی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں خطہ پوٹھوہار اور آزاد کشمیر کے نامور شعراء میں اپنا انوکھا مقام رکھتے ہیں ۔ ان کی شاعری کا بھی ایک لاجواب و نایاب اور انمول مقام ہے اور ان کے مشاعرہ پڑھنے کا انداز بیاں اہل ذوق بے حد پسند کرتے ہیں ۔ نشان گگھڑاں کی اس کتاب ” سرخ تصنیف” کے اشعار جو درد کے ساتھ ساتھ شجاعت جوش وخروش اور جرات جراری بھی رکھت جو جو سخنے اس کتاب کے میری نظر سے گزرے اُن میں فن شاعری کے حوالےسے کوئی کمی دکھائی نہیں دیتی۔
ابن نواب زاده گلستان خان راجانشان گگکھڑاں مصنف کتاب هذا اسلیم ناصر کیانی کی یہ بہت بڑی کوشش و کاوش ہے کہ انہوں نے صرف اور صرف کربلا کےلاتعداد اشعار تحریر کتاب فرمائے جو فن شاعری کے رنگ میں رنگے نظر آتے ہیں لیکن غلطی صرف معصوم نہیں کرتے باقی کوئی انسان غلطی سے خالی نہیں ہو سکتا ہے شاعر سے بھی کہیں کوئی غلطی ہوگئی ہو تو اللہ تعالی انہیں اور ہم سب کو صدقہ محمد و آل محمد معاف فرمائے ۔ اور “سرخ تصنیف” کتاب کے مصنف ابنِ نوابزادہ کوفن شاعری کے میدان میں ہمیشہ کامران کرے۔

-
Sweatshirt with slogan
₨90.00Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry’s standard dummy text ever since the 1500s.
-
-
T-shirt caro lines
₨25.00Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry’s standard dummy text ever since the 1500s.
-
T-shirt with ruffled sleeves
₨80.00Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry’s standard dummy text ever since the 1500s.
-
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN PARA NO : 10
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN
PARA NO : 10
AUTHOR : MAULANA SYED ABD U DAIM ALJALALI BUKHARI
تفسیر بیان السبحان
پارہ : 10
مفسر : مولانا سید عبدالدائم الجلالی بخاری
پیشکش : طوبیٰ فاؤنڈیشن
-
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN PARA NO : 11
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN
PARA NO : 11
AUTHOR : MAULANA SYED ABD U DAIM ALJALALI BUKHARI
تفسیر بیان السبحان
پارہ : 11
مفسر : مولانا سید عبدالدائم الجلالی بخاری
پیشکش : طوبیٰ فاؤنڈیشن
-
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN PARA NO : 12
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN
PARA NO : 12
AUTHOR : MAULANA SYED ABD U DAIM ALJALALI BUKHARI
تفسیر بیان السبحان
پارہ : 12
مفسر : مولانا سید عبدالدائم الجلالی بخاری
پیشکش : طوبیٰ فاؤنڈیشن
-
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN PARA NO : 13
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN
PARA NO : 13
AUTHOR : MAULANA SYED ABD U DAIM ALJALALI BUKHARI
تفسیر بیان السبحان
پارہ : 13
مفسر : مولانا سید عبدالدائم الجلالی بخاری
پیشکش : طوبیٰ فاؤنڈیشن
-
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN PARA NO : 14
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN
PARA NO : 14
AUTHOR : MAULANA SYED ABD U DAIM ALJALALI BUKHARI
تفسیر بیان السبحان
پارہ : 14
مفسر : مولانا سید عبدالدائم الجلالی بخاری
پیشکش : طوبیٰ فاؤنڈیشن
-
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN PARA NO : 15
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN
PARA NO : 15
AUTHOR : MAULANA SYED ABD U DAIM ALJALALI BUKHARI
تفسیر بیان السبحان
پارہ : 15
مفسر : مولانا سید عبدالدائم الجلالی بخاری
پیشکش : طوبیٰ فاؤنڈیشن
-
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN PARA NO : 16
TAFSEER BAYAN U SUBHAAN
PARA NO : 16
AUTHOR : MAULANA SYED ABD U DAIM ALJALALI BUKHARI
تفسیر بیان السبحان
پارہ : 16
مفسر : مولانا سید عبدالدائم الجلالی بخاری
پیشکش : طوبیٰ فاؤنڈیشن























