-
Tareekh Waste-Asia By Muhammad Yahat
تاریخ وسط ایشاء مصنف محمد حیات
Tareekh Waste-Asia By Muhammad Yahat
تاریخ وسط ایشاء مصنف محمد حیاتHistory of Central Asia
DOWNLOAD LINK
-
Tazkirah Qariyan-e-Hind (Jild Doem) | تذکرہ قاریانِ ہند (جلد دوم)
پیش لفظ: جلد دوم تذکرہ قاریانِ ہند
تذکرہ قاریانِ ہند کی جلد اول بھی زیرِ طبع ہی تھی کہ جلد دوم کی طباعت کا انتظام بھی ہو گیا۔ چونکہ اس جلد میں قاریوں کے انفرادی حالات درج ہیں، اس لیے اس کا حجم جلد اول سے زیادہ ہو گیا۔ تاریخِ وفات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے میں نے قراء کی ترتیب دی ہے۔ ابتداء میں ایک تفصیلی فہرست کا اضافہ کیا گیا ہے۔
میں اپنے ان احباب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس کتاب کے مواد کی فراہمی سے لے کر طباعت تک ہر ہر قدم پر میری مدد کی ہے۔ خصوصاً قابلِ ذکر احباب یہ ہیں:
(1) جناب قاری عبد الرحمن سعید صاحب بی اے، جو ایک اچھے ادیب اور اہلِ قلم ہیں۔ ان کے قیمتی مشورے بہت سودمند ثابت ہوئے۔
(2) خواجہ محمد احمد صاحب ایم اے، ایل ایل بی، وظیفہ یاب ناظم آثارِ قدیمہ، جو بعض سفروں میں ساتھ رہے اور اپنے وسیع معلومات اور قدیم کتابوں کے حوالے فراہم کرتے رہے۔
(3) خواجہ حمید احمد صاحب بی اے، ڈپٹی سیکرٹری (وظیفہ یاب)، جن کے مشورے اور ملی مسائل کارآمد ثابت ہوئے۔میں ان سب احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور ان کی صحت و ترقی کا متمنی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
جلد سوم، جس میں قرائے حال کا تذکرہ ہے، زیرِ طبع ہے۔ ان شاء اللہ جلد منظرِ عام پر آئے گی۔
ان تینوں جلدوں میں مسلمانوں کی آمد سے لے کر موجودہ دور تک کے قراء کا ذکر آ گیا ہے۔ میں نے ان سے ملاقات کر کے ان کے حالات قلمبند کیے ہیں۔ جن قراء تک میری رسائی نہ ہو سکی، ان سے معذرت خواہ ہوں۔ اگر ایسے قراء یا ان کے دوست میری معاونت فرما کر ان کے حالات سے مطلع کریں تو ان شاء اللہ آئندہ ان کو بھی شامل کر لیا جائے گا۔
تذکرہ قراء کے ساتھ تاریخِ قراءت بھی خاص اہمیت رکھتی ہے۔ ایسے قراء سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کے مساعی و حالات سے واقف ہونا ہر قاری کے لیے ضروری ہے۔ جلد اول میں اس کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔
ان حالات و واقعات کو پڑھ کر کوئی شخص یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہندوستان میں قراء نے خاطر خواہ خدمتِ قرآن نہیں کی۔ میرا مقصد بھی ان کی خدمات کو اجاگر کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے۔
وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمین
خادمِ قراء
مرزا بسم اللہ بیگ -
The Last Lion: Winston Spencer Churchill Defender of The Realm, 1940 – 1965
The Last Lion: Winston Spencer Churchill – Defender of the Realm, 1940–1965 مشہور مؤرخین William Manchester اور Paul Reid کی تحریر کردہ عظیم سوانحی سلسلے کی تیسری جلد ہے، جس میں برطانوی رہنما Winston Churchill کی زندگی کے اہم ترین دور، خصوصاً دوسری جنگِ عظیم اور اس کے بعد کے سیاسی حالات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
یہ کتاب چرچل کی قیادت، جنگی حکمتِ عملی، سیاسی بصیرت اور عالمی سیاست میں ان کے کردار کو نہایت تحقیق اور تاریخی شواہد کے ساتھ بیان کرتی ہے۔ اس میں 1940 سے 1965 تک کے عالمی واقعات، جنگی فیصلے، سفارتی تعلقات اور چرچل کی ذاتی زندگی کے مختلف پہلو بھی شامل ہیں۔
یہ کتاب تاریخ، عالمی سیاست، جنگی مطالعات اور سوانح عمری کے شائقین کے لیے نہایت اہم ماخذ ہے۔
یہ کتاب Tooba Book Foundation | طوبٰی بک فاؤنڈیشن کی ڈیجیٹل لائبریری میں اپلوڈ ہے، جہاں سے آپ یہ اور دیگر Free PDF Books | مفت پی ڈی ایف کتابیں آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔ -
TOOBAA LAHUM (TAZKIRA)
طوبیٰ لھم (تذکرہ)
از: ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان
شخصیات : حضرت مولانا عبد الغفور عباسی مدنی ,حضرت مولانا شاہ زوار حسین ,حضرت قاری ضیاء الدین احمد الہ آبادی ,نواب محمد حبیب الرحمن خاں شروانی ,علامہ سید سلیمان ندوی ,مولانا سلیمان اشرف ,مولانا احسن مارہروی,مولانا عبد القادر خان ,حاجی نذیر احمد خاں ,پرو فیسر ڈاکٹر سید رفیع الدین,
TOOBAA LAHUM (TAZKIRA)
BY : DR GHULAM MUSTAFA KHAN
SHAKHSIYAAT:Hazrat MAULANA SHAH ABDUL GHAFUR ABBASI AL-MADNI , Hazrat Maulana Shah zawar Hussain , Hazrat Qari Ziauddin Ahmad AlHabadi , Nawab Muhammad Habib-ur-Rahman Khan Sherwani , Allama Syed Suleman Nadvwi , Maulana Suleman Ashraf , Maulana Ahsan Marhrovi , Maulana Abdul Qadir Khan , Haji Nazir Ahmad Khan , Professor Dr Syed Rafi-ud-Di ,
-
پھر مارشل لاء آ گیا:پروفیسر غفور احمد
Phir Martial Law aa gia by Prof. Ghafoor Ahmad
پھر مارشل لاء آ گیا:پروفیسر غفور احمد
Phir Martial Law aa gia by Prof. Ghafoor Ahmad
-
تاریخ اماکن لاہور, مصنف ڈاکٹر عبد اللہ چغتائی,Tārīḵẖ-i imākin Lāhaur, Ḍākṭar Muḥammad ʻAbdullāh Cag̲h̲tāʼī
Tārīḵẖ-i imākin Lāhaur, Ḍākṭar Muḥammad ʻAbdullāh Cag̲h̲tāʼī



















