-
INDEX CUM CONCORDANCE for the Holy Quran ,A KEY TO HOLY QURAN
INDEX CUM CONCORDANCE for the Holy Quran ,A KEY TO HOLY QURAN
By: AL-HAJ KHAN BAHADUR ALTAF AHMAD KHERIE, R.A.S.(RETIRED),
Former Member of the Board of Revenue for Rajasthan and author of
” The Law for the Abolition of Zamindari in Rajastan”
Pages: 1244
File pdf: 240MB
-
Indian Gods And Kings
This book is designed for the intelligent yet uninformed reader who wishes to begin understanding India. It seeks to bring together, in a simple and compact form, material drawn from scholarly studies of different periods and phases of Indian history and culture. The selection is personal, serving as an answer to the author’s own questions and as a starting point for the reader.
The book suggests how the past remains alive in the present of India, offering a basis for comprehending today’s reality. It ties together details—whether living customs, surviving architecture, or works of art—with the causal stories behind them. These stories are woven through the thread of time for the armchair reader, while for the traveler in India, they are indexed by place to help interpret temples, palaces, and monuments in their context.
India cannot be contained within the covers of a single volume, but this book offers glimpses of its beauty and drama. It does not attempt to analyze modern social or political problems directly, but instead highlights the historical roots and intricate background from which they emerge.
-
INSANO KE ZINDAGI MEIN JINNAT KA AMAL DAKHAL BY MUHAMMAD YOUNAS QADRI
انسانوں کی زندگی میں جنات کا عمل دخل
INSANO KE ZINDAGI MEIN JINNAT KA AMAL DAKHAL BY MUHAMMAD YOUNAS QADRI
انسانوں کی زندگی میں جنات کا عمل دخل محمد یونس قادری
مولانا احمد علی لاہوری ؒ کے سلسلہ قادریہ راشدیہ سے تعلق رکھنے والے حضرت شیخ محمد یونس قادری مد ظلہ العالی کے قلم سے لکھی گئی کتاب جس میں جنات اور انسانوں کا تعلق اور جنات کیسے انسانوں پر اپنا اثر ڈالتے ہیں اور نقصان پہچاتے ہیں اس موضوع پر ایک شاندار کتاب ہے بالکل فری میں ڈون لو ڈ کیجئے اور پڑھیئے
شیخ محمد یونس قادری مدظلہ العالی کی دیگر کتب کو پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریںYou visit this website and buy books in PDF and Kindle at a very low price compared to Amazon and other bookshops. Let it be clear that this website is free for books. You buy books from this website and support our mission. Financial support. The purpose of this website is to unite libraries around the world and create a digital catalog of the books in them and make the rare manuscripts scanned and made available in PDF and Kindle format for the service of scholars.
To contact us on WhatsApp, click on the icon with the download alongside the WhatsApp icon.
DOWNLOAD
-
-
International Seminar the pace of waqf in islam
International Seminar the pace of waqf in islam
-
-
Ishq Hadisaan mosoom ba Ishq Rumzaan
عشق حدیثاں موسوم بہ عشق رمزاں
طوبیٰ فاونڈیشن
طوبیٰ فاؤنڈیشن کا مقصد اہل علم کی خدمت کرنا ہے اور ایسے طالب علم جو ایم فل پی ایچ ڈی یا کسی شعبہ جات میں سپیشلائزیشن کر رہے۔ان کی مدد کرنا ہے۔اس مقصد کے لئے طوبی فاؤنڈیشن نے ملک بھر کی تمام لائبریریز خواہ ذاتی ہوں یا نجعی ہوں انکو ڈیجیٹل کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔سب سے پہلا مقصد لائبریریوں کا کھوج لگانا،ان میں موجود کتب کی فہرست اور تعارف پیش کرنا ہے اور نایاب مخطوطات کی سکینینگ،اور ایسی کتب جن کو سکین کرنے کی ضرورت ہے انکو سکین کر کے انکو پی ڈی ایف اور کنڈل فارمیٹ میں پیش کرنا ہے۔
اپیل
آپ سے ہماری گزارش ہے کہ اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے آپ طوبی فاؤنڈیشن سے خصوصی تعاون فرمائیں اس مقصد کے لئے آپ اپنے ارد گرد،تحصیل و ضلع لیول پر موجود لائبریریز کا کھوج لگائیں اور لائبریرین ،منتظمین حضرات سے ہمارا رابطہ کروائیں۔
کتابوں کی سکیننگ کے لئے خصوصی تعاون کیا جائے یہ تعاون آپ ہمارے ساتھ کسی بھی ممکنہ صورت میں کر سکتے ہیں
آپ ہمیں کتابیں سکین کر کے دے سکتے ہیں یا سکین کروا کر دے سکتے ہیں۔
آپ اپنی لائبریری میں موجود کتب کی فہرست بنا کر بھیج دے۔ اپنی لائبریری میں موجود کتب کے ٹائٹل بھیجیں۔
کتابوں کی پی ڈی ایف یاکنڈل فارمیٹ بنانے میں ہماری مدد کریں ۔
طوبی فاؤنڈیشن پر بعض کتب خریداری کے لئے پیش کی جاتی ہیں اس کا مقصد اس مشن کی تکمیل( جو اوپر ہم بیان کر چکے ہیں )ہےاس ویب سائیٹ پر کافی زیادہ اخراجات بھی ہیں اس لئے آپ سے التماس ہے کہ آپ کتب کی خریداری کے لئے بھی طوبی شاپ کو ترجیح دے۔ اور ویب سائیٹ پر جو کتب خریداری کے لئے پیش کی گئی ہیں آپ طوبی شاپ ہی سے خریدیں۔
نیز آپکو طوبی فاؤنڈیشن کی پیش کردہ کتابوں کوئی بھی کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو آپ سکینیگ کے اخراجات دے کر پی ڈی ایف حاصل کر سکتے ہیں۔
اس ویب سائیٹ میں ڈومین اور ہوسٹنگ کے علاوہ مٹینیس اور دیگراخراجات پلگ ان وغیرہ کے اخراجات کے لئے بھی اچھے خاصے اخراجات کی ضرورت ہوتی ہے ۔ آپ اس نیک کام
میں حصہ لیکر اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں آپ وٹس ایپ پر مجھے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
-
Ishq Zair Ishq Zabar Novel By Sarwar Shaz | عشق زیر عشق زبر از سرور شاذ
عشق زیر عشق زبر معروف ادیب سرور شاذ کا ایک دلکش اور جذبات سے بھرپور اردو ناول ہے، جو محبت، قربانی اور انسانی احساسات کے مختلف پہلوؤں کو نہایت خوبصورتی سے پیش کرتا ہے۔ یہ کہانی رومان اور حقیقت کے امتزاج کے ساتھ دل کی اس کشمکش کو اجاگر کرتی ہے جو خواہش اور فرض کے درمیان ہوتی ہے۔ سرور شاذ کی خوبصورت نثر اور گہرے جذبات اس ناول کو ایک یادگار اور روح کو چھو لینے والا تجربہ بناتے ہیں۔


























